ناشتے کا رول ((آئرستانی: rollóg bhricfeasta)‏) ایک روٹی کا رول ہے جو روایتی تلے ہوئے یا تیل میں بنے ناشتے کے اجزا اور عناصر سے بھرا ہوا ہوتا ہے۔ اسے پورے آئرلینڈ میں چھوٹی دکانوں، سپر مارکیٹوں، پیٹرول اسٹیشن اور عمومی کھانے کی دکانوں پر پیش کیا جاتا ہے۔ [1][2][3]

ناشتا رول
آیرش ناشتا رول
قسمسینڈوچ
علاقہ یا ریاستآیرش
بنیادی اجزائے ترکیبیBread roll; filling, such as sausages, بیکن، white or black pudding، انڈا، hash brown، butter, کھمبیs, ٹماٹرes; کیچپ brown sauce

ترکیب ترمیم

ناشتے کا رول عام طور پر ایک بریڈ رول پر مشتمل ہوتا ہے جس میں ایک یا ایک سے زیادہ بھرائیاں(fillings) ہوتی ہیں جیسے چٹنیاں، بیکن، سفید یا کالی کھیر، مکھن، مشروم، ٹماٹر اور ٹماٹر کی چٹنی یا خاکی چٹنی۔ کچھ صورتوں میں ہیش براؤن، سینکی ہوئی پھلیاں یا تلا ہوا انڈا شامل کیا جاتا ہے۔ رول خود عام طور پر تین اقسام میں سے ایک ہوتا ہے: ایک نرم "ٓابدوزی" قسم کا رول، ایک بھاری بھرکم، کروی ڈنر رول یا ڈیمی بیگیٹ۔ ڈیمی بیگوٹس کو جزوی طور پر سینکا جاتا ہے اور اسے جزوی یا مکمل منجمد شکل میں دکانوں میں تقسیم کیا جاتا ہے، جس سے دکانوں کو "تازہ تیارکردہ" رول کے لیے جلدی سے روٹی پکانے کی سہولت حاصل ہو جاتی ہے۔ اس کی بجائے بریڈ سلائس کے روایتی سینڈوچ میں مندرجہ بالا کچھ یا تمام اجزاء پر مشتمل ایک "ٓال ڈے کا ناشتا" سینڈوچ میں استعمال کیا جاتا ہے۔

اجزا ترمیم

چٹنیاں

بیکن

سفید یا کالی پڈنگ

مکھن

مشروم

ٹماٹر

ٹماٹر کی چٹنی یا خاکی چٹنی

ہیش براؤن

سینکی ہوئی پھلیاں

تلا ہوا انڈا

مقبول ثقافت ترمیم

آئرلینڈ میں بریک فاسٹ رول (اور اس سے متعلقہ گانے) کی مقبولیت سے کامیڈین پیٹ شارٹ نے فائدہ اٹھایا اورگانا " جمبو بریک فاسٹ رول" عوام کے سامنے پیش کیا جو آئرش میوزک چارٹ میں چھ ہفتوں تک پہلے نمبر پر براجمان رہا۔ [4] یہ گانا 2000 کی دہائی کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے گانوں کی آئرش چارٹ کی فہرست میں 11 ویں نمبر پر تھا جس سے ناشتے کے رول کی مقبولیت کا اندازہ لگایا جا سکتاہے۔ یہ ناشتا رول اٹلی، فرانس میں بھی بہت مقبول ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

ناشتا سینڈوچ

ناشتا بریٹو

مٹریلیٹے

ناشتا موضوعات کی فہرست

ٓآئرش پکوانوں کی فہرست

سینڈوچ کی فہرست

مارننگ رول

ہاٹ ڈاگ

حوالہ جات ترمیم

  1. David McWilliams (22 اکتوبر 2009)۔ David McWilliams' Follow the Money: David McWilliams Ireland 2۔ Gill & Macmillan Ltd۔ ISBN 978-0-7171-5557-6 – Google Books سے 
  2. Heather Arndt Anderson (11 جولائی 2013)۔ Breakfast: A History۔ AltaMira Press۔ ISBN 978-0-7591-2165-2 – Google Books سے 
  3. David McWilliams (11 جنوری 2011)۔ The Pope's Children: The Irish Economic Triumph and the Rise of Ireland's New Elite۔ John Wiley & Sons۔ ISBN 978-1-118-04537-4 – Google Books سے 
  4. "8 songs that topped the Irish charts (that you may have forgotten)"۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2017