ناصر الدین محمود

سلطنت دہلی کا آٹھواں مسلم حکمران جس نے 10 جون 1245ء سے 18 فروری 1266ء تک حکومت کی۔
(ناصر الدین فیروز شاہ سے رجوع مکرر)

ناصر الدین محمود (وفات: 18 فروری 1266ء) سلطنت دہلی کا آٹھواں سلطان رہا جس کا تعلق خاندان غلاماں سے تھا۔ وہ شمس الدین التمش کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا اور علاؤ الدین مسعود کی جگہ تخت پر بیٹھا۔ وہ انتہائی دیندار اور عبادت گزار حکمران تھا اور اپنی رحم دلی کے باعث مشہور تھا۔ اس کے دور میں معاملاتِ سلطنت اس کا نائب غیاث الدین بلبن سنبھالتا تھا۔ 1266ء میں اس کے انتقال کے بعد اقتدار بھی اسی غیاث الدین کو مل گیا کیونکہ محمود کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی۔

ناصر الدین محمود
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1228ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 فروری 1266ء (37–38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ناصر الدین محمود   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان سلطنت دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 جون 1245  – 18 فروری 1266 
علاؤ الدین مسعود  
غیاث الدین بلبن  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماقبل  خاندان غلاماں
1206ء1290ء
مابعد 
ماقبل  سلطنت دہلی
10 جون 1245ء18 فروری 1266ء
مابعد 

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://pantheon.world/profile/person/Nasir_ud_din_Mahmud