ناصر جاوید (پیدائش: 21 جون 1966ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] جس نے امریکا کی کرکٹ ٹیم کے لیے واحد ایک روزہ میچ کھیلا۔

ناصر جاوید
ذاتی معلومات
مکمل نامناصر جاوید
پیدائش (1966-06-21) 21 جون 1966 (عمر 58 برس)
لاہور, پنجاب، پاکستان
عرفچارلی
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتمنتظم
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 13)13 ستمبر 2004  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1998/99ریاستہائے متحدہ
1986/1987سروس انڈسٹریز
1984/1985–1987/88لاہور سٹی
1984/1985لاہور سٹی وائٹس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 13 14
رنز بنائے 2* 204 13
بیٹنگ اوسط 12.75 3.25
سنچریاں/ففٹیاں –/– –/– –/–
ٹاپ اسکور 2* 40 5
گیندیں کرائیں 2,082 604
وکٹیں 54 16
بولنگ اوسط 19.07 31.18
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 6/56 4/39
کیچ/سٹمپ –/– 5/– 1/–
ماخذ: CricketArchive، 3 فروری 2011

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nasir Javed"