سید ناظر حسین ناظر جرولی ضلع بہرائچ کے مشہور قصبہ جرول کے مشہور استاد شاعر شاکر جرولی کے بیٹے تھے۔[1]ان کی ولادت 1970 میں جرول کے محلہ بیراقاضی میں ہوئی تھی۔ آپ کے والد علاقے اور ضلع کے مشہور شاعر تھے۔ سید ناظر حسین ناظر جرولی نے تعلیم مکمل کر کے درس اور تدرسی خدمات انجام دی۔ جردل کے جے جوان جے کسان انٹر کالج میں بطور استاد خدمت انجام دی بعد میں بی۔ ٹی۔ سی کرنے کے بعد سرکاری تعلیمی محکمہ سے وابستہ ہوئے اور اپنی وفات ضلع بہرائچ کے ترقیاتی حلقہ فخرپور علاقہ کے ببری پرائمری اسکول میں ٹیچر کے عہدے پر فائز تھے۔[2]

ناظر جرولی
پیدائشسید ناظر حسین
1970ء
محلہ بیرا قاضی قصبہ جرول ضلع بہرائچ اتر پردیش ہندوستان
وفات09 دسمبر 2017ء
محلہ بیرا قاضی قصبہ جرول ضلع بہرائچ اتر پردیش ہندوستان
آخری آرام گاہکربلا محلہ بیرا قاضی قصبہ جرول ضلع بہرائچ اتر پردیش ہندوستان
زباناردو
قومیتبھارتی
شہریتبھارتی
تعلیمبی۔ٹی۔سی
موضوعغزل مرسیہ

وفات

ترمیم

سید ناظر حسین ناظر جرولی کی وفات9 دسمبر 2017 کو طویل علالت کے بعد جرول کے بیراقاضی محلہ واقع رہائش گاہ پر ہوا۔ آپ کی تدفین جرول کے کربلا واقع قبرستان میں ہوئی۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://epaper.inquilab.com/EpaperImages/Lucknow/10122017/10122017-MD-LC-6/0936882.jpg[مردہ ربط]
  2. روزنامہ انقلاب لکھنؤ
  3. ہندی روزنامہ ہندستان بہرائچ ایڈیشن 10دسمبر 2017
  • روزنامہ انقلاب
  • ہندی روزنامہ ہندستان بہرائچ ایڈیشن 10دسمبر 2017