البرٹ کامو
(البیغ کامو سے رجوع مکرر)
البرٹ کامو یا البیغ کامو (فرانسیسی: Albert Camus) ایک فرانسیسی فلسفی تھے جنہوں نے بے شمار مشہور کتب لکھیں۔ ان کوادب پر 1957 میں نوبیل پرائز دیا گیا تھا۔
البرٹ کامو | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Albert Camus) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 نومبر 1913[1][2][3][4][5][6][7] الذرعان |
وفات | 4 جنوری 1960 (47 سال)[1][8][2][3][4][5][6] ولیبلوین |
وجہ وفات | کار حادثہ[9] |
مدفن | لورمارین |
رہائش | فرانس |
شہریت | ![]() |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
زوجہ | فرانسائن فیئر (3 دسمبر 1940–4 جنوری 1960)[11][12] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ الجزائر (1935–مئی 1936)[13] |
تخصص تعلیم | فلسفہ |
پیشہ | مصنف[14][15]، فلسفی[14][15]، ناول نگار، صحافی[14][15]، مضمون نگار، ڈراما نگار[15]، منظر نویس، شاعر |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی[2] |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
کارہائے نمایاں | موت کی خوشی |
مؤثر | نطشے[16] |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
آپ الجزائر میں 1913 میں پیدا ہوئے جس وقت فرانسیسوں کی سربراہی تھی۔
موجودیتترميم
البیغ کامو کی کتابوں کو موجودیت کی مثالیں سمجھی جاتی ہیں۔
مذہبی خیالاتترميم
البرٹ خدا و مذہب پر یقین نہیں رکھتا تھا مگر پھر بھی یہ سمجھتا تھا کہ وہ ملحد نہیں ہے۔ خدا کو جھٹلانے کا انسانی زندگی کے لیے کیا منطقی نتیجہ نکلتا ہے، کیمس نے اسے ان الفاظ میں بیان کیا: You will never live if you are looking for the meaning of life یعنی اگر تم زندگی کے معنی جاننے کی کوشش کرو گے تو زندہ نہ رہ سکو گے۔
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118518739 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118949856 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Albert-Camus — بنام: Albert Camus — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/explore/artists/440161 — بنام: Albert Camus — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6g73ckw — بنام: Albert Camus — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/10067 — بنام: Albert Camus — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa359865/albert-camus — بنام: Albert Camus — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: Itaú Cultural — ناشر: Itaú Cultural — ISBN 978-85-7979-060-7
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118518739 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Камю Альбер — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
- ↑ http://www.ina.fr/economie-et-societe/vie-sociale/video/CAF90037025/accident-albert-camus.fr.html — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مارچ 2019
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/86lnhf8s0brdkvc — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2018
- ↑ Masterpieces of French Literature
- ↑ Albert Camus — مدیر: Harold Bloom — ناشر: Infobase Publishing — شائع شدہ از: 2009 — ISBN 9781438115153
- ↑ مصنف: Olivier Todd — عنوان : Albert Camus. Une vie — ناشر: Éditions Gallimard
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118518739 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/3848/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
- ↑ http://revuephares.com/wp-content/uploads/2015/04/Phares-XV-08-Olivier-Masse.pdf
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1957/
بیرونی روابطترميم
ویکی کومنز پر البرٹ کامو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں البرٹ کامو سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |