نتیا مینن
نتیا مینون[4][5][6] (انگریزی: Nithya Menen) (ولادت: 8 اپریل 1989ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں اور گلوکارہ ہیں جو بنیادی طور پر ملیالم، تیلگو، تمل اور کنڑ فلموں میں کام کرتی ہیں۔[7] وہ تیلگو فلموں گوندے جیری گالانتہائندے، ملی ملی ایڈی رانی روجو اور مرسل کے لیے تین فلم فیئر اعزاز برائے بہترین تیلگو اداکارہ حاصل کر چکی ہیں۔
نتیا مینون | |
---|---|
نتیا مینون 2019 میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1] بنگلور، کرناٹک، بھارت[2] |
9 اپریل 1989
رہائش | بنگلور |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | |
پیشہ |
|
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
دور فعالیت | 2006 - تاحال |
اعزازات | |
نندی اعزازات |
|
IMDB پر صفحہ[3] | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمنتیا مینن 8 اپریل 1989ء کو بھارت کے بنگلور کے علاقہ بانشکری میں ایک ملیالی والدین کے ہاں پیدا ہوئیں تھیں۔انھوں نے منیپال اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن سے صحافت کی تعلیم حاصل کی۔[8] نتیانے ایک بار ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ کبھی اداکارہ نہیں بلکہ صحافی بننا چاہتی ہوں،[9][10] لیکن ان کو صحافت کو نا خوشگوارلگی اور انھوں نے فلم دنیا کی طرف قدم بڑھایا ۔ [11][12][13] اور پونے میں فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا میں سنیماگرافی کورس میں داخلہ لیا۔ اسکول میں داخلے کے امتحان کے دوران ، ان کی ملاقات ہدایت کار بی وی نندنی ریڈی سے ہوئی، جنھوں نے نتیا مینن کو اداکاری کرنے پر راضی کیا۔[11] بعد میں ہدایت کار بی وی نندنی ریڈی نے کو نتیا مینن کو اپنی پہلی تلگو فلم میں مرکزی کردار کے لیے منتخب کیا۔[14]
ایوارڈز اور نامزدگی
ترمیمسال | ایوارڈ | قسم/درجہ | فلم | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|
2009 | :فلم فیئر اعزاز | بہترین معاون اداکارہ۔ کنڑ | جوش | نامزد | |
2011 | :فلم فیئر اعزاز | بہترین معاون اداکارہ۔ ملیالم | ارومی | نامزد | |
بہترین اداکارہ - تیلگو | الا مودلندی | نامزد | |||
بہترین خواتین پس پردہ گلوکارہ | نامزد | ||||
پہلا جنوبی ہندوستانی بین الاقوامی مووی ایوارڈ | بہترین خاتون پہلی فلم (تیلگو) | نامزد | |||
بہترین خواتین پس پردہ گلوکارہ | نامزد | ||||
نندی ایوارڈ | بہترین اداکارہ | فاتح | |||
حیدرآباد ٹائم فلم ایوارڈ | فاتح | ||||
یوگاڈی پورسکر ایوارڈ | بہترین اداکارہ | فاتح | |||
وجئے ایوارڈ | بہترین اداکارہ | نوٹرینبندھو | نامزد | ||
2014 | وجئے ایوارڈ | بہترین اداکارہ | مالینی 22 پالیمکوٹئ | نامزد | |
2017 | :فلم فیئر اعزاز | بہترین اداکارہ- تمل | 24 | نامزد | |
2018 | :فلم فیئر اعزاز | بہترین اداکارہ- تمل | مرسل | فاتح |
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Happy Birthday Nithya Menen: Lesser Known Facts, Rare and Unseen Photos of 'OK Kanmani' Actress. Ibtimes.co.in (8 April 2015). Retrieved on 21 October 2017.
- ↑ "Melting pot India: I am not a Kerala kutti, Kannada my mother tongue, says Bangalore girl Nithya Menon"۔ 15 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/7585ad06-cc0d-4e88-818f-6b090a3d5cf8 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
- ↑ "Nithya Menen Latest Photos"۔ TFPC۔ 17 اپریل 2015۔ 17 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2015
- ↑ "'I'm not inclined towards commercial cinema'"۔ Rediff۔ 20 جنوری 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2011
- ↑ Narasimham, M. L. (22 جولائی 2010)۔ "Arts / Cinema : Charm of romantic comedies"۔ دی ہندو۔ Chennai, India۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2011
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nithya Menen"
- ↑ "Nithya Menen interview"
- ↑ "'I love to do intelligent films like Kerala Cafe'"۔ Rediff.com۔ 3 مارچ 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2011
- ↑ "Nithya plays a journalist in next"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 3 اپریل 2011۔ 03 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2011
- ^ ا ب "Nithya plays a journalist in next"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 3 اپریل 2011۔ 03 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2011
- ↑ "I forced myself to learn Telugu: Nithya"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 22 فروری 2011۔ 10 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2011
- ↑ "I've never wanted to be an actress: Nithya"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 30 جولائی 2010۔ 26 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2011
- ↑ https://www.youtube.com/watch?v=DfCYCbJcjic
ویکی ذخائر پر نتیا مینن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |