نجران داخلی ہوائی اڈا
سعودی عرب میں ہوائی اڈا
نجران داخلی ہوائی اڈا (عربی: مطار نجران الإقليمي) سعودی عرب کا ایک ہوائی اڈا و داخلی ہوائی اڈا جو نجران علاقہ میں واقع ہے۔[1] اس کا افتتاح 20 ستمبر 2011ء کو صوبہ نجران کے گورنر مشعل بن عبد اللہ نے کیا۔
نجران داخلی ہوائی اڈا مطار نجران الإقليمي | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
محل وقوع | نجران داخلی ہوائی اڈا، سعودی عرب | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 3,982 فٹ / 1,214 میٹر | ||||||||||
متناسقات | متناسقات: 17°36′41″N 044°25′09″E / 17.61139°N 44.41917°E | ||||||||||
نقشہ | |||||||||||
سعودی عرب میں ہوائی اڈے کا محل وقوع | |||||||||||
رن وے | |||||||||||
|
ہوائی کمپنیاں اور منازلترميم
ایئر لائنز | مقامات |
---|---|
فلائی دبئی | دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا |
سعودی عربین ایئر لائنز | دمام، جدہ، ریاض |
ایئر عربیہ | شارجہ |
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Najran Domestic Airport".
بیرونی روابطترميم
- ہوائی اڈوں کے بارے میں معلومات
- -نماياں-ہوائی-اڈے-کون-سے -رہے/g-42455746 2017ء ميں يورپ و مشرق وسطٰی کے نماياں ہوائی اڈے کون سے رہے