نرگس کے فلموں کی فہرست

فلموں کی فہرست

نرگس دت (فاطمہ راشد؛ ولادت: 1 جون 1929ء - وفات: 3 مئی 1981ء) ایک بھارتی بالی وڈ اداکارہ تھیں جن کا اصلی نام فاطمہ رشید تھا مگر وہ اپنے فلمی نام نرگس دت سے پہچانی جاتی تھیں۔ وہ 1935ء اور 1968ء کے درمیان میں سرگرم تھیں۔[1] نرگس دت پہلی مرتبہ اسکرین پر ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر فلم "تلاشِ حق" میں نمودار ہو ئی تھیں مگر ان کا اداکاری (ایکٹنگ) کیرئیر 1942ء میں بننے والی فلم “تمنا“ سے شروع ہو تا ہے۔[2]

نرگس فلمو گرافی
فلم58

نرگس کا سب سے مشہور کردار رادھا کا تھا جو انھوں نے مدر انڈیا (1957) میں نبھایا تھا۔ اس فلم میں اداکاری کے لیے ان کو اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ [3]اس فلم میں اداکاری کے لیے انھوں نے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ جیتا۔[4]

فلمیں

ترمیم
سال نام کردار مزید
1935 تلاشِ حق رضیہ پہلی فلم، بطور چائلڈ آرٹسٹ
1936 میڈم فیشن چائلڈ آرٹسٹ
1937 موتی کا ہار چائلڈ آرٹسٹ
1942 پردانشین چائلڈ آرٹسٹ آخری فلم، بے بی رانی
1943 تقدیر شیما پہلی فلم، بطور مرکزی اداکارہ
1944 ان بن ملتی
1945 ہمایوں حمیدہ بانو بیگم
بیسوی صدی وینا
رامائنی سیتا
1946 نرگس شانتی
1947 مہندی
رومیو اور جولیٹ جولیٹ
1948 آگ نمی راج کپور کے ساتھ پہلی فلم
میلہ منجو
انجمن
انوکھا پیار گیتا
آج کا فرہد آشا / شیریں
1949 رومل
لاہور لیلو
داروگاجی رجنی / راجو
انداز نینا
برسات ریشمہ
1950 پیار رانی
مینا بازار رادھا
کھیل
جوگن سوربھی / میراڈوی
جان پہچان آشا
چھوٹی بھابھی
بابل بیلا
آدھی رات
1951 ساگر پلی
پیار کی باتیں نادرہ
ہلچول آشا
دیدار مالا
آوارہ ریتا
1952 شیشہ
بیوفا روپا
آشیانا گورا
انہونی روپ / موہن بائی
امبر شہزادی امبر
1953 پہلی شادی
پاپی لاچی
دھون کامینی
آہ نیلو / چندر / ریشما
1954 انگارے سمسی
1955 شری 420 ودیا
1956 جگتے رہو نامعلوم
چوری چوری کممو
1957 مدر انڈیا رادھا فاتح - فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ
پردیسی چمپا
مس انڈیا راما
1958 لاجونتی کویتا کمار
گھر سنسار اوما
عدالت نرملا
1960 کالا بازار نامعلوم
1964 یادیں انیل کی بیوی
1967 رات اور دن ورونا / پیگی فاتح -قومی فلم ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nargis movies, filmography, biography and songs - Cinestaan.com"۔ Cinestaan۔ 2020-10-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-23
  2. "Nargis Birth Anniversary: Mother India to Awara, 5 Memorable Performances of the Iconic Actress". News18 (انگریزی میں). 1 جون 2019. Retrieved 2020-10-23.
  3. "Filmfare Awards Winners 1958: Complete list of winners of Filmfare Awards 1958"۔ timesofindia.indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-23
  4. Sood, Samira (9 مئی 2020). "Raat Aur Din, directed by Satyen Bose, was the perfect swansong for Nargis". ThePrint (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2020-10-23.