نظام ڈاکو
پاکستانی پنجابی فلم
نظام ڈاکو (انگریزی: Nizam Daku) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 25 اگست، 1979ء كو ہوئى یہ فلم برطانوی حکومت کا سچہ واقعہ پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں ہٹ ہوئی تھی، فلم کے ہدایتکار وحید ڈار تھے۔ فلمسازی کی تھی جاوید خان۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار نذیر علی تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں ناہید اختر، رجب علی اور مہناز نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل سہیل نجمی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر خواجہ پرویز کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]
نظام ڈاکو | |
---|---|
Original title | Nizam Robber |
ہدایت کار | وحید ڈار عظمت غوری |
پروڈیوسر | جاوید خان |
تحریر | تنویر کاظمی |
ستارے | |
راوی | خان ٹیپو خان |
موسیقی | نذیر علی |
سنیماگرافی | ریاض بٹ سلیم بٹ |
ایڈیٹر | رحمت علی ایم امیتاز |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | اقبال گروپ |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 152 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
بجٹ | روپیہ 09 ملین (US$84,000) |
باکس آفس | روپیہ 18 کروڑ (US$1.7 ملین) |
موسیقی
ترمیماس فلم کی موسیقی نذیر علی نے ترتیب دی تھی اور جب کہ اس فلم کو ایک گیت نگار خواجہ پرویز تھے۔
نمبر. | عنوان | بول | موسیقی | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|---|---|
1. | "اج پورا ہویا دل دا سوال سجنا" | خواجہ پرویز | نذیر علی | ناہید اختر | |
2. | "اوہنوں رنگلے پلنگ تے بٹھا کے کہواں گئی" | خواجہ پرویز | نذیر علی | ناہید اختر | |
3. | "بے قدرا انجانا تینوں دل دا حال سنانا" | خواجہ پرویز | نذیر علی | ناہید اختر | |
4. | "چھڈ دے وینی توڑ نہ ونگ وے" | خواجہ پرویز | نذیر علی | مہناز بیگم | |
5. | "لمیاں جدائیاں پئیاں ٹٹ گئے نیں" | خواجہ پرویز | نذیر علی | ناہید اختر | |
6. | "ہولی آئی ہولی آئی رنگ برنگی ہوئی جھولی" | خواجہ پرویز | نذیر علی | ناہید اختر، رجب علی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ علی عاشق (30 اپریل 2018ء)۔ "برطانوی راج کا سچہ واقعہ پاکستانی پنجابی فلم نظام ڈاکو پوسٹر"۔ www.desimovies.biz۔ پوسٹر آپ کے چہرے ہے یا آپ کے دوستوں کو اہم کردار کے طور پر پوسٹر میں پینٹ کرنے کا سامنا ہے کہ حد تک آپ کی انفرادی ترجیحات کے لئے ٹویکاد کیا جا سکتا ہے۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2019
بیرونی روابط
ترمیم- نظام ڈاکو آئی ایم ڈی بی پر
- نظام ڈاکو ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- نظام ڈاکو ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- نظام ڈاکو ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |