نعیمہ گراج
نعیمہ گراج ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈراموں یہ زندگی ہے ،اگر تم نہ ہوتے، محبت جائے بھاڑ میں اور کب میرے کہلاؤ گے میں اپنے جاندار کرداروں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ [1]
نعیمہ گراج | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1978ء (46 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمنعیمہ یکم جنوری 1978 کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ [2] انھوں نے جامعہ کراچی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ انھوں نے اپنے والد گراج بابو کے ساتھ تھیٹر سے اداکاری کا آغاز کیا۔ [3] [4]
کیریئر
ترمیمنعیمہ نے پی ٹی وی پر ڈراموں میں کردار ادا کرکے اپنی فنی کیرئیر کا آغاز کیا۔ [5] [6] اس کو "اگر تم نا ہوتے"، "محبت جائے بھاڑ میں"، "کب میرے کہلاؤ گے" اور "نورپور کی رانی" جیسے ڈراموں میں ان کے کرداروں کی وجہ سے کافی پسند کیا گیا۔ [7] نعیمہ ڈراما سیریل یہ زندگی ہے اور یہ زندگی ہے سیزن 2 میں بھی شاکرہ کے کردار میں نظر آئیں۔ یہ ڈراما سیریل پاکستانی ٹیلی ویژن پر طویل عرصے تک چلنے والی سیریز تھی۔ [8] [9] انھوں نے ایک فلم مالکمیں بھی کام کیا ۔ اس فلم میں ان کے کردار کا نام عاصمہ تھا۔ [10] [11]
ذاتی زندگی
ترمیمنعیمہ شادی شدہ ہے اور اس کی اولاد بھی ہے ، نعیمہ کے والد تھیٹر اور فلمی اداکار تھے۔ نعیمہ کے والد گراج بابو کا 2018 میں انتقال ہو گیا۔ [12]
فلموگرافی
ترمیمٹیلی ویژن
ترمیمسال | ڈراما | کردار | چینل |
---|---|---|---|
1995 | خالہ کلثوم کا کنبہ | انوری | پی ٹی وی |
1998 | سچ مچ | آنی | پی ٹی وی |
2008 | یہ زندگی ہے | شاکرہ | جیو انٹرٹینمینٹ[13] |
2009 | کالونی 52 | شانزے | ٹی وی ون |
2009 | کچھ ان کہی باتیں | عمر کی چچی | اے آر وائی ڈیجیٹل |
2009 | نورپور کی رانی | نمرہ | ہم ٹی وی[14] |
2010 | کاہے کو بتائی بائیڈس | نوید کی والدہ | جیو ٹی وی |
2010 | اڑوس پڑوس | رخسانہ | اے آر وائی ڈیجیٹل |
2011 | جینا سکھا دو ہمیں | ندرت | جیو ٹی وی |
2012 | پاک ولا | سیما | جیو ٹی وی |
2012 | عکس | نائلہ | اے آر وائی ڈیجیٹل |
2012 | اس کی بیوی | غزالہ | ہم ٹی وی |
2013 | زکریا کلثوم کی لو سٹوری سیزن 2 | زلیخا کی بہن | اے آر وائی ڈیجیٹل |
2013 | چھوٹی چھوٹی خوشیاں | جویریہ کی والدہ | جیو ٹی وی |
2013 | اوپر گوری کا مکان | عالیہ | ایکسپریس انٹرٹینمینٹ |
2013 | محبت جائے بھاڑ میں | خالہ | ہم ٹی وی[15] |
2013 | کہر | انسا | اردو 1 |
2013 | یہ زندگی ہے سیزن 2 | شاکرہ | جیو انٹرٹینمینٹ |
2014 | پھوپھو عمارہ | نادرہ | پی ٹی وی |
2014 | اگر تم نہ ہوتے | ثمینہ | ہم ٹی وی |
2015 | یہی ہے زندگی | چاند تارا | ایکسپریس انٹرٹینمینٹ |
2016 | رشتہ انجان سا | سلمی بیگم | اے آر وائی ڈیجیٹل |
2016 | یہی ہے زندگی سیزن 2 | چاند تارا | ایکسپریس انٹرٹینمینٹ |
2017 | کب میرے کہلاؤ گے | سویر ا کی ماں | اے آر وائی ڈیجیٹل |
2017 | یہی ہے زندگی سیزن 3 | چاند تارا | ایکسپریس انٹرٹینمینٹ |
2017 | 3 خوا 3 | سنچیدا | آج انٹرٹینمنٹ |
2017 | یہی ہے زندگی سیزن 4 | چاند تارا | ایکسپریس انٹرٹینمینٹ |
2019 | دی شریف شو مبارک ہو | بذات خود | جیو ٹی وی[16] |
2019 | گھر داماد | ہنی کی دادی | پی ٹی وی |
2019 | دی شریف شو مبارک ہو | بذات خود | جیو ٹی وی[17] |
2019 | بھاری بھاری | راحیلہ | ایکسپریس انٹرٹینمینٹ |
ٹیلی فلم
ترمیمسال | عنوان | کردار |
---|---|---|
2013 | چانپ تیار ہے | ناہنی |
2016 | میری شادی کرواؤ | شمیم |
2016 | پتلی گلی | روبینہ |
2017 | سنگھم 2 | سنگھم کی والدہ |
فلم
ترمیمسال | عنوان | کردار |
---|---|---|
2016 | مالک | عاصمہ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Hamare Mehman with Naeema Garaj, Rauf Lala and Salma Zafar"۔ Ary News۔ January 1, 2021۔ 21 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021
- ↑ "Naeema Garaj Biography"۔ www.tv.com.pk۔ January 2, 2021
- ↑ "Shabnam visits the city of lights"۔ The Express Tribune۔ January 7, 2021
- ↑ "Memon News - Memoni Drama Gabhrain Jo Naye Message By Naeema Garaj"۔ Memon News۔ January 14, 2021
- ↑ "Awami Theatre Festival begins with Munda Bigri Jaey"۔ Images.Dawn۔ January 4, 2021
- ↑ "Naeema Garaj (Actress)"۔ Ary News۔ January 12, 2021۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021
- ↑ "Awami Theatre Festival begins"۔ Dawn News۔ January 5, 2021
- ↑ "Famous Actress and Comedian Naeema Garaj Views For Naya Pakistan HDTV"۔ January 10, 2021
- ↑ "Interview With Salma Zafar and Naeema Garaj"۔ Ary News۔ January 13, 2021۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021
- ↑ "Geo glimpses"۔ The News International۔ January 6, 2021[مردہ ربط]
- ↑ "Comedy Night With Omer Sharif"۔ Pakistani Eventbookings۔ January 11, 2021۔ 29 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021
- ↑ "Renowned actor of past Garaj Babu passed away in Karachi, today."۔ Abb Takk News۔ January 3, 2021۔ 21 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021
- ↑ "'بات چیت' جویری سعود کے ساتھ"۔ دی نیشن۔ 6 فروری 2021۔ 25 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021
- ↑ "Gear Up For Two New Shows On Zindagi"۔ Businessinsider۔ February 13, 2021
- ↑ "ریشم ڈرامہ محبت جائے بھاڑ میں اداکاری کررہی ہیں"۔ Daily Pakistan۔ February 14, 2021
- ↑ "The Shareef Show - (Guest) Naeema Garaj & Rauf Lala"۔ January 8, 2021
- ↑ "The Shareef Show - (Guest) Naeema Garaj & Salomi"۔ January 9, 2021
بیرونی روابط
ترمیم- انسٹا گرام پر نعیمہ گراج
- نعیمہ گراج فیس بک پر