نقیب (مذہب)
نقیب، کو پیش رو، سابقہ، بشارت دینے والا یا خبر دینے والا بھی کہا جاتا ہے۔ مذہب میں نقیب وہ مقدس شخص ہوتا ہے جس نے نبی کے آنے سے پہلے اس کا بتایا ہو یا اس کے بچپن کے ایام میں اسے نبی پہچان لیا ہو۔[1]
نقباء کی فہرست
ترمیم- اسیت — بدھ مت میں[2]
- یوحنا اصطباغی — مسیحیت میں[3]
- بحیرا یا سرجیوس— اسلام میں[4]
- شیخ احمد احسائی، بابیت کے نقیب (بابی-بہائی نقطہ نظر میں)[5]
- سید کاظم رشتی، بابیت کے نقیب (بابی-بہائی نقطہ نظر میں)[5]
- حضرت نقطہ، بہائیت کے نقیب اور خبر دینے والا (بہائی نقطہ نظر میں)[6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مومن، مُوجن (2009) [Originally published as The Phenomenon of Religion in 1999]۔ Understanding Religion: A Thematic Approach۔ آکسفورڈ، انگلینڈ: ون ورلڈ پبلکیشن۔ ص 304–5۔ ISBN:978-1-85168-599-8
- ↑ خون، شیرآب چوڈزن (2009)۔ A Life of the Buddha۔ شمبھالا پبلکیشن۔ آئی ایس بی این 0834822512۔ صفحات 5-6
- ↑ میئر، جان [بانگریزی] (1994)۔ Mentor, Message, and Miracles (A Marginal Jew: Rethinking the Historical Jesus, جلد 2)۔ اینکر بائبل۔ ج 2۔ ISBN:0-385-46992-6
- ↑ ہابیل، اے۔ "بحیرا"۔ دائرۃ المعارف الاسلامیہ۔ برل۔ برل آن لائن، 2007
- ^ ا ب پیٹر سمتھ (2000)۔ "Shaykhism"۔ A concise encyclopedia of the Bahá'í Faith۔ آکسفورڈ: ون ورلڈ پبلکیشن۔ صفحہ: 312۔ ISBN 1-85168-184-1
- ↑ پیٹر سمتھ (2000)۔ "The Bahai View of the Bab"۔ A concise encyclopedia of the Bahá'í Faith۔ آکسفورڈ: ون ورلڈ پبلکیشن۔ صفحہ: 58–59۔ ISBN 1-85168-184-1