شیخ احمد بن زین الدین بن ابراہیم احسائی (1753ء–1826ء) انیسویں صدی عیسوی کے شیعہ مکتب فکر شیخیت کے بانی تھے۔ ان کے معتقدین شیخی کہلاتے ہیں۔

شیخ  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیخ احمد احسائی
(عربی میں: أحمد بن زين الدين الأحسائي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش اپریل 1753[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 جون 1826 (72–73 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جنت البقیع  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ سید محمد مہدی بحر العلوم  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص سید کاظم رشتی،  مرتضی انصاری،  قراۃ العین طاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی،  عالم،  فقیہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی،  فارسی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک شیخیت  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیخ احمد احسائی جزیرہ نما عرب کے علاقے الحساء کے باسی تھے۔ انہوں نے بحرین اور عراق کے شہروں نجف و کربلا کے الٰہیاتی مراکز سے تعلیم حاصل کی۔[3] انہوں نے قاجار سلطنت کے دور میں ایران میں بیس برس بیتائے۔[4]

حوالہ جات ترميم

  1. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/101895 — بنام: Aḥmad ibn Zayn al-Dīn Aḥsāʼī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/al-Ahsai — بنام: al-Ahsa'i — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. نبیل زرندی (1932). ویکی نویس: شوقی آفندی (مترجم). The Dawn-Breakers: Nabíl’s Narrative (ایڈیشن ہارڈ کور). ولمیٹ، الینوائے، ریاستہائے متحدہ امریکا: بہائی پبلشنگ ٹرسٹ. صفحہ 2. ISBN 0-900125-22-5. 29 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2018. 
  4. نبیل زرندی (1932). ویکی نویس: شوقی آفندی (مترجم). The Dawn-Breakers: Nabíl’s Narrative (ایڈیشن ہارڈ کور). ولمیٹ، الینوائے، ریاستہائے متحدہ امریکا: بہائی پبلشنگ ٹرسٹ. صفحہ 7. ISBN 0-900125-22-5. 29 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2018.