نواب ملک ایک ہندوستانی سیاست دان ہیں، جو موجودہ اقلیتی ترقی، اوقاف، فروغ مہارت و کاروبار کے حکومت مہاراشٹر میں وزیر ہیں۔ [1] اس کے ساتھ ہی وہ گونڈیا اور پربھنی کے سرپرست وزیر بھی ہیں۔ وہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان اور ممبئی صدر ہیں[2] اور مہاراشٹر کے ہاؤسنگ منسٹر رہ چکے ہیں۔

  1. https://www.aninews.in/videos/national/nawab-malik-ashok-chavan-take-oath-ministers/
  2. "NCP Leader Nawab Malik Targets Anna Hazare, Gets Sued For Defamation"۔ NDTV.com 
نواب ملک
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 جون 1959ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلرام پور ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت راشٹروادی کانگریس پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں