نوادہ (انگریزی: Nawada) بھارت کے صوبے بہار کا ایک مشہور ضلع ہے جو پٹنہ سے محض ١٠٦ کلومیٹر کی دوری پہ واقع ہے۔[1] نوادہ کا اصل نام " نؤ آبادہ " ہے جو  زبان فارسی سے  ماخوذ ہے جس کا معنی ہے  " نیا بسا ہوا "۔[1]


नवादा
شہر
Clockwise from top: Prajatantra Dwar, Khoori river bridge connecting north and south part of the city, Bhagat Singh chowck, Doordarshan kendra, Sadbhawana chowck, Nawada Railway Station
Clockwise from top: Prajatantra Dwar, Khoori river bridge connecting north and south part of the city, Bhagat Singh chowck, Doordarshan kendra, Sadbhawana chowck, Nawada Railway Station
ملک بھارت
ریاستبہار
فہرست بھارت کے علاقہ جاتسلطنت مگدھ
ضلعنوادا ضلع
متناسقات33 wards
حکومت
 • مجلسNawada Municipality
بلندی80 میل (260 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل109,141
زبانیں
 • دفتریہندی زبان انگریزی زبان اردو
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز805110
انسانی جنسی تناسب1.14 مذکر/مؤنث
ویب سائٹnawada.bih.nic.in

تفصیلات

ترمیم

نوادہ کی مجموعی آبادی 109,141 افراد پر مشتمل ہے اور 80 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

نوادہ صوفی سنتوں کی دھرتی رہی ہے۔ جہاں جین مندر ، سوبھیہ کی تاریخی مندیریں ہیں وہیں سید شاہ جلال الدین بخاری(نوادہ شہر)، خواجہ سید عبد اللہ چشتی مودودی (چھوٹا شیخپورہ) خواجہ سید تاج محمود حقانی (چھوٹا شیخ پورہ)،مولانا حضور سید  ابو فرید ، نعمت شہید، صوفی الدولہ شہید , سید شاہ تبارک حسین رضوی چشتی  ( پچروکھی )،سید شاہ غلام قادر اصدق بڑوسری، (شاہ افضل فریدی )   جیسے برزگوں کا آستانہ موجود ہے۔

شہر نوادہ  صوبۂ بہار کی  ایک مردم خیز دھرتی رہی ہے - اس شہر نے بیشمار ادبا و شعرا کو جنم دیا ہے اور   جن ادبا و شعرا کا نام سب سے زیادہ مشہور و معروف  ہے  وہ ہیں۔ پروفیسر عبد الماجد اختر  پچروکھی، عاشق نوادوی، فراغ روہوی،کمال جعفری، سرور عثمانی۔ (جوہر شیخ پوروی )

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "آرکائیو کاپی"۔ 08 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2020