نوجوت سنگھ سدھو

بھارتی کرکٹ کھلاڑی

نوجوت سنگھ سدھو (گرمکھی: ਨਵਜੋਤ ਸਿੰਘ ਸਿੱਧੂ، پیدائش: 20 اکتوبر 1963ء) ایک سابقہ بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ 2016ء میں راجیہ سبھا سے رکنِ پارلیمان بنے۔ 2004ء سے 2014ء تک امرتسر سے لوک سبھا کے رکن رہے۔[1] کرکٹ کھلاڑی سے ریٹائر ہونے کے بعد انھوں نے سیاست میں حصہ لیا اور مختلف ٹی وی پروگراموں میں جج اور تبصرہ گو رہے۔ وہ کپل شرما کے کامیڈی شو ٹونائٹ ود کپل اور دی کپل شرما شو میں مبصر رہے۔

نوجوت سنگھ سدھو
 

مناصب
رکن راجیہ سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 اپریل 2016  – 18 جولا‎ئی 2016 
اشوک شیکھر کنگولی  
روپا گنگولی  
معلومات شخصیت
پیدائش 20 اکتوبر 1963ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پٹیالہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب سکھ مت
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (2004–2016)
انڈین نیشنل کانگریس (2017–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نوجوت کور سدھو   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم