نوجوت کور سدھو ایک بھارتی سیاست دان اور پنجاب اسمبلی کی سابق رکن ہے۔[1] انھیں 2012ء میں امرتسر مشرق سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کے طور پر اسمبلی کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔

نوجوت کور سدھو
پنجاب قانون ساز اسمبلی کی رکن
مدت منصب
2012 – 8 اکتوبر 2016ء
گیان چند کھربنڈا
نوجوت سنگھ سدھو
معلومات شخصیت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب سکھ مت
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات نوجوت سنگھ سدھو   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انھیں اہم پارلیمانی سیکرٹری کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔ وہ پیشے سے ڈاکٹر ہیں۔ پنجاب محکمہ صحت میں برسرخدمت رہتے ہوئے جنوری 2012ء میں سیاست میں شامل ہونے کے لیے انھوں نے استعفی دے دیا۔[2] ان کی شادی سابق کرکٹ کھلاڑی اور انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو سے ہوئی ہے۔[3][4] ان کا کرن نام کا بیٹا اور رابعہ نام کی بیٹی ہے۔[5]

وزیر اعلی پرکاش سنگھ بادل پر اپنی ناراضی کا اظہار کرنے سے قبل انھوں نے اپنے فیس بک پیج سے بی جے پی پارٹی سے اپنے استعفے کا اعلان کیا۔ نوجوت کور اور ان کے کرکٹ کھلاڑی سے لیڈر بنے شوہر نوجوت سنگھ سدھو کے پارٹی کے پنجاب یونٹ کے ساتھ اختلافات کے ظاہر ہوتے ہی انھوں نے یکم اپریل 2016ء میں بی جے پی سے استعفی دے دیا۔[5]

نوجوت کور نے ریاست کے ایک سینئر میڈیکل افسر کی طرف سے موہالی میں چلائے جا رہے ایک نجی ہسپتال کو اسٹنگ آپریشن کے ذریعے اجاگر کیا۔[6] اس وقت کے مرکزی وزیر صحت غلام نبی آزاد نے ڈاکٹر نوجوت کور سدھو کو محکمہ صحت کی پالیسیوں کو بہتر بنانے کے لیے قومی پی این ڈی ٹی کمیٹی کا رکن بننے کے لیے مدعو کیا تھا۔[7]

حوالہ جات ترمیم

  1. "The Tribune, Chandigarh, India - Jalandhar Edition"۔ Tribuneindia.com۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2012 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 29 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2017 
  3. "Navjot Kaur Sidhu | Region in pics | Photos Punjab"۔ hindustantimes.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2012 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 03 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2017 
  5. ^ ا ب http://indianexpress.com/article/india/india-news-india/navjot-singh-sidhus-wife-quits-bjp/#sthash.
  6. "Sidhu's wife pitted against another greenhorn in Amritsar (E)"۔ Indian Express۔ 2012-01-21۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2012 
  7. The Tribune, Chandigarh, India - Jalandhar Edition