نور الدین سونمز
نور الدین سونمز (ترکی زبان: Nurettin Sönmez) ترک اداکار ہیں۔
نور الدین سونمز | |
---|---|
(ترکی میں: Nurettin Sönmez) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 جولائی 1978ء (47 سال) استنبول |
شہریت | ترکیہ |
قد | 1.78 میٹر |
عملی زندگی | |
مادر علمی | استنبول یونیورسٹی یدی تپہ یونیورسٹی |
پیشہ | اداکار |
مادری زبان | ترکی |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیم24 جولائی 1978ء کو استنبول میں پیدا ہوئے۔ استنبول یونیورسٹی کے مائننگ انجینئری ڈپارٹمنٹ سے تکمیل تعلیم کی۔ ڈائیلوگ کمیونیکیشن ایکٹنگ اسکول اور یدی تپہ یونیورسٹی تھیٹر ڈپارٹمنٹ سے بھی گریجوایشن کی ہے۔ ”ماوی کلبکلر“ (نیلی تتلیاں) میں کام کر کے اداکاری کی شروعات کی اور اس کے بعد سیریل ”بر زمانلر عثمانلی: قیام“ میں کام کیا۔[1]
شوبز
ترمیم- 2011ء – ماوی کلبکلر، بطور برانکو برکویچ (سیریل)
- 2013ء – عثمانلی دہ درین دولت، بطور غدار علی (سیریل)
- 2013ء – تاتار رمضان سیزن 2، بطور علوی (سیریل)
- 2014ء-2018ء – دیریلش: ارطغرل بطور بامسی(بابر) بیریک (سیریل)
- 2019ء – کورولوش عثمان بطور بامسی(بابر) بیریک (سیریل)