نوشہرہ، سری نگر
نوشہرہ جموں اور کشمیر (یونین علاقہ) کے سری نگر کی میونسپل کمیٹی کا ایک علاقہ ہے۔ اسے نوشیرہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سری نگر کے قدیم ترین رہائشی مقامات میں سے ایک ہے جسےسلطان زین العابدین نے قائم کیا تھا۔ یہ کشمیر کے تجارتی مرکز (لال چوک)سے شمال کی طرف تقریباً 9.9 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ [5] [6]
نوشہرہ نوشیرہ | |
---|---|
نوشہرہ، سری نگر کا انٹرایکٹو نقشہ | |
متناسقات: 34°07′48″N 74°48′19″E / 34.129977°N 74.805308°E | |
ملک | بھارت |
یونین علاقے | جموں و کشمیر |
ضلع | سری نگر |
آباد | قدیم |
بلندی | 1,592 میل (5,223 فٹ) |
زبانیں | |
• سرکاری | کشمیری, اردو, ہندی, ڈوگری, انگریزی[1][2] |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
PIN | 190011 |
ٹیلی فون کوڈ | 0194 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | JK 01 |
دہلی سے فاصلہ | 857 کلومیٹر (533 میل)[3] |
ممبئی سے دوری | 2,182.4 کلومیٹر (1,356.1 میل)[4] |
مزید دیکھیں
ترمیم- راجباغ
- زادیبل
- صورہ
- لال بازار
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Jammu and Kashmir Official Languages Act, 2020" (PDF)۔ The Gazette of India۔ 27 September 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2020
- ↑ "Parliament passes JK Official Languages Bill, 2020"۔ Rising Kashmir۔ 23 September 2020۔ 24 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2020
- ↑ "distance between Nowshera and New Delhi"۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014
- ↑ "distance between Nowshera and Mumbai"۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014
- ↑ "srinagar.nic.in"۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014
- ↑ "google maps"۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014