نوڈ جے ایس
نوڈ ڈاٹ جے ایس (انگریزی: Node.js) ایک آزاد مصدر کراس پلیٹ فارم رن ٹائم انوائرنمنٹ ہے جو سرور سائڈ اور نیٹ ورکنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، خاص طور پر یہ سرور سائیڈ اطلاقیوں کی ترقی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ نوڈ ڈاٹ جے ایس اسکرپٹنگ زبان کے طور پر جاوا سکرپٹ کو استعمال کرتا ہے۔ اس میں ابتدائی طور پر ایک ایچ ٹی ٹی پی سرور کی لائبریری شامل ہوتی ہے جس کی وجہ سے کسی بیرونی سافٹ ویئر کا استعمال کیے بغیر بھی ویب سرور کو چلایا جا سکتا ہے۔ اس طرح اس کے ذریعے ویب سرور کے کاموں پر زیادہ کنٹرول ممکن ہے۔
حقیقی مصنف | Ryan Lienhart Dahl |
---|---|
تیار کردہ | Node.js Developers, Joyent, Github Contributors |
ابتدائی اشاعت | 27 مئی 2009ء[1] |
مستحکم اشاعت | 0.10.28 / 1 مئی 2014ء[2] |
نمائشی اشاعت | 0.11.13 / 1 مئی 2014ء[2] |
ارتقائی حالت | Active |
پروگرامنگ زبان | سی, سی++, جاوا سکرپٹ |
آپریٹنگ سسٹم | میک او ایس, لینکس, Solaris, FreeBSD, OpenBSD, مائیکروسافٹ ونڈوز (older versions require Cygwin), ویب او ایس |
صنف | Event-driven networking |
اجازت نامہ | MIT |
ویب سائٹ | nodejs |
مثالیں
ترمیمنوڈ جے ایس میں ہیلو ورلڈ (hello world) ایچ ٹی ٹی پی سرور کا اطلاق کیسے کیا جاتا ہے، اس کا نمونہ درج ذیل ہے۔
var http = require('http');
http.createServer(
function (request, response) {
response.writeHead(200, {'Content-Type': 'text/plain'});
response.end('Hello World\n');
}
).listen(8000);
console.log('Server running at http://localhost:8000/');
نیچے دیا گیا کوڈ ایک سادہ ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکول (TCP) سرور ہے جو پورٹ 8000 پر سنتا ہے اور جڑنے پر 'hello' کہتا ہے۔
var net = require('net');
net.createServer(
function (stream) {
stream.write('hello\r\n');
stream.on('end',
function () {
stream.end('goodbye\r\n');
}
);
stream.pipe(stream);
}
).listen(8000);
آلات
ترمیم- ڈیسک ٹاپ IDEs
- Atom (free open-source)
- JetBrains IntelliJ IDEA (commercial)
- JetBrains WebStorm (commercial)
- مائیکروسافٹ ویژیول اسٹوڈیو with Node.js Tools for Visual Studio[3] (commercial)
- مائیکروسافٹ ویژیول اسٹوڈیو with TypeScript (commercial)
- Nodeclipse Enide Studio (free open-source, Eclipse-based)
- NoFlo – flow-based programming environment integrated with (گ)نوم APIs[4]
- آن لائن کوڈ ایڈیٹرز
- Codenvy IDE (cloud service)
- Cloud9 IDE (cloud service)
- Codiad (Self hosted service)
- رن ٹائم اور ڈی بگرز
- مائیکروسافٹ ویژیول اسٹوڈیو (commercial) with Node.js Tools for Visual Studio (free)
- Microsoft WebMatrix (free)
- اپلیکیشن پرفارمنس مینجمنٹ
متبادلات
ترمیمیہی انوائرمنٹس دیگر پروگرامنگ زبانوں کے لیے بھی دستیاب ہیں:
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Tags · nodejs/node-v0.x-archive · GitHub
- ^ ا ب node-v0.x-archive/ChangeLog at master · nodejs/node-v0.x-archive · GitHub
- ↑ "Node.js Tools for Visual Studio"۔ Codeplex۔ 16 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2014
- ↑ "Bergius: Flowhub and the GNOME Developer Experience"۔ LWN.net۔ 2014-05-02۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2014
- ↑ Mike Kopp (2014-11-27)۔ "There's a new kid in town: node.js monitoring"۔ blog.ruxit.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2014
مزید پڑھیے
ترمیم- Tom Hughes-Croucher، Mike Wilson (April 2012)، Up and Running with Node.js (First ایڈیشن)، O'Reilly Media، صفحہ: 204، ISBN 978-1-4493-9858-3
- George Ornbo (September 2012)، Sams Teach Yourself Node.js in 24 Hours (First ایڈیشن)، SAMS Publishing، صفحہ: 440، ISBN 978-0-672-33595-2
- Pedro Teixeira (October 2012)، Professional Node.js (First ایڈیشن)، جان وائلی اینڈ سنز، صفحہ: 408، ISBN 978-1-1182-2754-1
- سانچہ:Cite podcast
- Caio Ribeiro Pereira (July 2013)، Aplicações web real-time com Node.js (First ایڈیشن)، Casa do Código، صفحہ: 143، ISBN 978-85-66250-14-5
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر نوڈ جے ایس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- www.nodejs.org — دفتری ویب گاہ