ایسوسی ایٹ ریفارمڈ پریسبیٹرین کلیسیا
ایسوسی ایٹ ریفارمڈ پریسبیٹرین کلیسیا (انگریزی: Associate Reformed Presbyterian Church) کلیسیائے پاکستان کے بعد پاکستان میں پروٹسٹنٹ مسیحیوں کی ایک بڑی جمیعت ہے۔اس کا صدر دفترامریکا میں ہے۔اے آرپی چرچ کے زیرِ اہتمام کلیسیائیں اورادارے پاکستان کے پنجاب،پاکستان اور کراچی صوبہ میں موجود ہیں۔ یہ کلیسیا مسیحی منادی کے ساتھ ساتھ الہٰیاتی، تعلیمی، تکنیکی، زرعی اور صحت کے شعبوں میں فعال ہے۔
ایسوسی ایٹ ریفارمڈ پریسبیٹرین کلیسیا | |
---|---|
زمرہ بندی | پروٹسٹنٹ |
تشریق | اصلاح شدہ |
سیاسی نظام | پریسبیٹیرین |
ماڈریٹر | پادری لیسلی ہومز [1] |
ایسوسی ایشن | ورلڈریفارمڈفیلوشپ ، شمال امریکی پریسبیٹیرین اینڈ ریفارمڈ کونسل ، نیشنل کونسل آف چرچز |
علاقہ | پاکستان ، امریکا ، میکسیکو ، کینیڈا |
صدر دفاتر | امریکا |
ابتدا | 1803 امریکا |
انضمام | ایسوسی ایٹ پریسبیٹری اور ریفارمڈ پریسبیٹیری |
اجتماعات | 296 [2] |
اراکین | 39,681 [2] |
ہسپتال | 1 |
نرسنگ ہوم | 1 |
ابتدائی مکاتب فکر | 3 |
باضابطہ ویب سائٹ | چرچ کی ویب گاہ [3] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Sutlej Church & NEC Congratulates Newly Elected Moderator of the ARP Church - SUTLEJ TV
- ^ ا ب "Yearbook of American & Canadian Churches". The National Council of Churches. Retrieved November 13, 2012.
- ↑ arpchurch.org