پریسبیٹرین کلیسیائے پاکستان

پریسبیٹرین کلیسیائے پاکستان (انگریزی: Presbyterian Church of Pakistan) کلیسیائے پاکستان کے بعد پاکستان میں پروٹسٹنٹ مسیحیوں کی سب سے بڑی جمیعت ہے۔ اس کا کلیسیائی قانون 1993ء میں مرتب کیا گیا۔[2]

پریسبیٹرین کلیسیائے پاکستان
زمرہ بندیپروٹسٹنٹ
تشریقاصلاح شدہ
سیاسی نظامپریسبیٹیرین
ماڈریٹرپادری ڈاکٹر مجید ایبل
ایسوسی ایشنعالمی مجلس برائے کلیسیا ، ورلڈ کمیونین آف ریفارمڈ چرچز ، ورلڈ کمیونین آف ریفارمڈ چرچز ، کرسچین کانفرس آف ایشیا ، کوویننٹ کرسچین کوالیشن ، نیشنل کونسل آف چرچز
علاقہپاکستان
صدر دفاترلاہور پاکستان
ابتدا1992؛ 33 برس قبل (1992)
پاکستان
انضماملاہور چرچ کونسل ، یونائٹیڈ پریسبیٹرین چرچ
اجتماعات340
ہسپتال1
نرسنگ ہوم1
باضابطہ ویب سائٹچرچ کی ویب گاہ [1]

فہرست ماڈریٹر

ترمیم
شمار کلیسیائی خطاب ماڈریٹر اجلاس کی جگہ اجلاس کا شمار
1. ریورنڈ ڈاکٹر آرتھر جیمس - پہلا
2. ریورنڈ عارف سراج - دوسرا
3. ریورنڈ ڈاکٹر مجید ایبل - تیسرا

حوالہ جات

ترمیم