نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستان کرکٹ ٹیم، متحدہ عرب امارات میں، 2018ء-2019ء
نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم، متحدہ عرب امارات میں اکتوبر تا دسمبر، 2018ء تک پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3 ٹیسٹ میچ، 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور 3 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلے گی۔[1][2][3] اصل میں اس دورے میں 3 ٹیسٹ، 5 ایک روزہ بین الاقوامی اور 1 ٹوئنٹی20 ہونا تھا۔[4]
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستان کرکٹ ٹیم، متحدہ عرب امارات میں، 2018ء-2019ء | |||||
پاکستان | نیوزی لینڈ | ||||
تاریخ | 31 اکتوبر – 7 دسمبر، 2018ء | ||||
ٹیسٹ سیریز | |||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز |
فروری 2018ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ دورہ اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستان کرکٹ ٹیم، متحدہ عرب امارات میں، 2018ء کو پاکستان میں کرانے کی طرف غور کیا۔[5][6] مئی 2018ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دی۔[7][8][9] جولائی 2018ء میں نیوزی لینڈ کرکٹ نے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا۔[10] جس کی وجہ سے سارے میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔[11]
شریک کھلاڑی
ترمیمٹیسٹ | ایک روزہ بین الاقوامی | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | |||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان | نیوزی لینڈ[12] | پاکستان | نیوزی لینڈ[12] | پاکستان | نیوزی لینڈ[12] |
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمپہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمدوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمدوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم16 تا 20 نومبر، 2018ء
اسکور کارڈ |
ب
|
||
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم24 تا 28 نومبر، 2018ء
اسکور کارڈ |
ب
|
||
تیسرا ٹیسٹ
ترمیم3 تا 7 دسمبر، 2018ء
اسکور کارڈ |
ب
|
||
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Top domestic wicket-taker for three seasons, Ajaz Patel finally gets Black Caps test call"۔ Stuff۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2018
- ↑ "Schedule confirmed for UAE tour"۔ Cricket Australia۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2018
- ↑ "Pakistan announce dates for series against Australia and New Zealand"۔ International Cricket Council۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2018
- ↑ "Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2017
- ↑ "PCB mulls Malaysia as venue for NZ, Australia series"۔ ESPN Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2018
- ↑ "Cricket: Black Caps to play in Malaysia?"۔ New Zealand Herald۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018
- ↑ "New Zealand weighing up offer to play in Pakistan"۔ ESPN Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2018
- ↑ "New Zealand weighing cricket series in Pakistan"۔ Geo TV۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2018
- ↑ "Pakistan to continue playing in UAE as deal with Emirates Board struck"۔ ESPN Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018
- ↑ "New Zealand Cricket turns down offer to tour Pakistan"۔ ESPN Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2018
- ↑ "New Zealand Cricket says no to return to Pakistan for Twenty20 series"۔ Stuff۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2018
- ^ ا ب پ "New Zealand pick uncapped spinner Ajaz Patel for Tests in UAE"۔ ESPN Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2018