متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستان، 2018ء-2019ء

آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم، متحدہ عرب امارات میں ستمبر سے اکتوبر 2018ء تک پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ میچ اور 3 ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ کھیلے گی۔[1][2][3]

پاکستان کرکٹ ٹیم بمقابلہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم، متحدہ عرب امارات میں، 2018ء-2019ء
پاکستان
آسٹریلیا
تاریخ 29 ستمبر، 2018ء – 28 اکتوبر، 2018ء
ٹیسٹ سیریز
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز

مئی 2018ء میں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کو پاکستان میں آنے کی دعوت دی۔ لیکن کرکٹ آسٹریلیا نے منع کر دیا۔[4][5] جون 2018ء میں اماراتی کرکٹ بورڈ نے اپنے مستقبل کے میچ پاکستان میں کھیلنے کی ہامی بھردی۔[6]

شریک کھلاڑی

ترمیم
ٹیسٹ ٹی/20
  پاکستان[7]   آسٹریلیا[8]   پاکستان   آسٹریلیا[9]

چار دن ٹیسٹ میچ - پاکستان اے بمقابلہ آسٹریلیا

ترمیم
29 ستمبر تا 2 اکتوبر، 2018ء
اسکور کارڈ
ب
278 (99.1 اوورز)
عابد علی 85 (263)
نیتھن لیون 8/103 (39.1 اوورز)
494/4 (170 اوورز) (ڈکلیئر)
مچل مارش 162 (298)
وقاص مقصود 2/66 (24 اوورز)
261/7 (85 اوورز)
اسد شفیق 69 (151)
جون ہولنڈ 5/79 (25 اوورز)
بلا نتیجہ
آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ، دبئی
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور شوزیب رضا (پاکستان)
  • پاکستان اے نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
7 تا 11 اکتوبر، 2018ء
اسکور کارڈ
ب
482 (164.2 اوورز)
محمد حفیظ 126 (208)
پیٹر سیڈل 3/58 (29 اوورز)
202 (83.3 اوورز)
عثمان خواجہ 85 (175)
بلال آصف 6/36 (21.3 اوورز)
181/6 (ڈکلیئر) (57.5 اوورز)
امام الحق *48 (104)
جان ہولینڈ 3/83 (20 اوورز)
136/3 (50 اوورز)
عثمان خواجہ *50 (120)
محمد عباس 3/26 (10 اوورز)
چوتھا دن ختم
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی
امپائر: رچرڈز الینگورتھ (برطانیہ) اور رچرڈز کیٹل بوروہ

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-11
  2. "Schedule confirmed for UAE tour"۔ Cricket Australia۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-28
  3. "Pakistan announce dates for series against Australia and New Zealand"۔ International Cricket Council۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-28
  4. "PCB requests Australia, NZ to send teams to Pakistan for T20 series"۔ Times of India۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-02
  5. "CA won't consider Pakistan move"۔ Cricket Australia۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-02
  6. "Pakistan to continue playing in UAE as deal with Emirates Board struck"۔ ESPN Cricinfo۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-27
  7. "Mohammad Amir dropped for two-Test series against Australia"۔ ESPN Cricinfo۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-27
  8. "Maxwell out as Bulls, Finch bolt into Test squad"۔ Cricket Australia۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-11
  9. "Australia name new T20 squad"۔ Cricket Australia۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-05

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔