نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2008-09ء

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے 13 نومبر 2008ء سے 15 فروری 2009ء کے درمیان آسٹریلیا کا دورہ کیا۔ دورے کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ نیو ساؤتھ ویلز کے خلاف ٹور میچ کے ساتھ شروع ہونے والے پہلے مرحلے میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 2ٹیسٹ میچز شامل تھے جس میں فریقین نے ٹرانس تسمان ٹرافی کے لیے مقابلہ کیا۔ اس کے بعد نیوزی لینڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے گھر چلا گیا اور آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کی میزبانی کی ۔ نیوزی لینڈ دوسرے مرحلے کے لیے 29 جنوری 2009ء کو آسٹریلیا واپس آیا جس میں پرائم منسٹر الیون کے خلاف ٹور میچ، چیپل-ہیڈلی ٹرافی کے لیے آسٹریلیا کے خلاف 5ایک روزہ بین الاقوامی میچز اور آسٹریلیا کے خلاف ایک ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل بھی شامل تھا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2008-09ء
نیوزی لینڈ
آسٹریلیا
تاریخ 13 نومبر 2008ء – 15 فروری 2009ء
کپتان ڈینیل وٹوری رکی پونٹنگ
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ آسٹریلیا 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور راس ٹیلر (160) مائیکل کلارک (217)
زیادہ وکٹیں آئن او برائن (7) مچل جانسن (14)
بہترین کھلاڑی مائیکل کلارک
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 5 میچوں کی سیریز 2–2 سے برابر
زیادہ اسکور گرانٹ ایلیٹ (210) بریڈ ہیڈن (283)
زیادہ وکٹیں آئن او برائن (10) ناتھن بریکن (9)
بہترین کھلاڑی مائيکل ہسی (آسٹریلیا)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ آسٹریلیا 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور برینڈن میکولم (61) ڈیوڈ ہسی (41)
زیادہ وکٹیں آئن او برائن (2) پیٹر سڈل (2)
بہترین کھلاڑی ناتھن بریکن (آسٹریلیا)

دستے ترمیم

ٹیسٹ سیریز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

20 نومبر - 23 نومبر
سکور کارڈ
ب
214 (77 اوورز)
مائیکل کلارک 98 (217)
ٹم ساؤتھی 4/63 (18 اوورز)
156 (50 اوورز)
راس ٹیلر 40 (51)
مچل جانسن 4/30 (8 اوورز)
268 (81.2 اوورز)
سائمن کیٹچ 131* (245)
کرس مارٹن 3/69 (21 اوورز)
177 (54.3 اوورز)
راس ٹیلر 75 (128)
مچل جانسن 5/39 (17.3 اوورز)
آسٹریلیا 149 رنز سے جیت گیا۔
گابا, برسبین, آسٹریلیا
امپائر: بلی ڈاکٹرو اور روڈی کرٹزن
میچ کا بہترین کھلاڑی: مچل جانسن
  • اس میچ میں بریٹ لی نے اپنی 300ویں وکٹ حاصل کی۔

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

28 نومبر - 1 دسمبر
سکور کارڈ
ب
270 (98.3 اوورز)
آرون ریڈمنڈ 83 (125)
بریٹ لی 4/66 (25.3 اوورز)
535 (157.4 اوورز)
بریڈ ہیڈن 169 (222)
مائیکل کلارک 110 (239)

آئن او برائن 3/111 (32 اوورز)
203 (74.1 اوورز)
برینڈن میکولم 84* (134)
بریٹ لی 5/105 (25 اوورز)
آسٹریلیا ایک اننگز اور 62 رنز سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ، آسٹریلیا
امپائر: بلی ڈاکٹرو اور روڈی کرٹزن
میچ کا بہترین کھلاڑی: بریڈ ہیڈن

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

1 فروری 2009ء
13:30 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
181 (48.4 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
182/8 (50 اوورز)
مائيکل ہسی 49 (65)
کائل ملز 4/35 (9.4 اوورز)
راس ٹیلر 64 (97)
ناتھن بریکن 3/35 (10 اوورز)
  نیوزی لینڈ 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
واکا, پرتھ, آسٹریلیا حاضری: 14,571
امپائر: سٹیوبکنر اور بروس آکسنفورڈ
بہترین کھلاڑی: کائل ملز

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

6 فروری 2009ء
14:15 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
225/5 (50 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
226/4 (48.5 اوورز)
مائیکل کلارک 98 (133)
آئن او برائن 2/48 (10 اوورز)
گرانٹ ایلیٹ 61* (75)
جیمزہوپس 2/30 (10 اوورز)
  نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن، آسٹریلیا حاضری: 28,267
امپائر: سٹیوبکنر اور پال ریفل
بہترین کھلاڑی: مائیکل کلارک

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

8 فروری 2009ء
14:15 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
301/9 (50 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
269 (47.3 اوورز)
بریڈ ہیڈن 109 (114)
آئن او برائن 3/68 (10 اوورز)
گرانٹ ایلیٹ 115 (124)
کیمرون وائٹ 2/10 (2 اوورز)
  آسٹریلیا 32 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی، آسٹریلیا
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور سائمن ٹافل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: بریڈ ہیڈن

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

10 فروری 2009ء
13:45 (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
244/8 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
247/4 (48.2 اوورز)
راس ٹیلر 76 (71)
مچل جانسن 3/51 (10 اوورز)
ڈیوڈ ہسی 79 (96)
آئن او برائن 2/54 (10 اوورز)
  آسٹریلیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ، آسٹریلیا
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور سٹیو ڈیوس (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ ہسی

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

13 فروری 2009ء
13:15 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
168/4 (22 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
123/6 (14 اوورز)
بریڈ ہیڈن 88* (65)
کائل ملز 2/22 (4 اوورز)
مارٹن گپٹل 63* (34)
ناتھن بریکن 2/33 (3 اوورز)
بے نتیجہ
برسبین کرکٹ گراؤنڈ، وولون گابا، برسبین، آسٹریلیا
امپائر: سٹیو بکنر (ویسٹ انڈیز) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)

بارش کے باعث میچ کو 22 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کی اننگز مزید 20 اوورز تک محدود کر دی گئی۔ موسلا دھار بارش کی وجہ سے میچ منسوخ کر دیا گیا جب نیوزی لینڈ کا سکور 123 تھا۔

صرف ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم

15 فروری 2009ء
سکور کارڈ
ب
ڈیوڈ ہسی 41 (39)
آئن او برائن 2/34 (4 اوورز)
برینڈن میکولم 61 (47
پیٹر سڈل 2/24 (4 اوورز)
  آسٹریلیا 1 رن سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی، آسٹریلیا
امپائر: بروس آکسنفورڈ، پال ریفل
بہترین کھلاڑی: ناتھن بریکن

حوالہ جات ترمیم

  1. "Team Announcements"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2008 
  2. "BLACKCAPS squad for first test against Australia"۔ New Zealand Cricket۔ 2008-11-06۔ 01 جولا‎ئی 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2008