نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2000-01ء
نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے ستمبر 2000ء میں زمبابوے کا دورہ کیا اور زمبابوے کی قومی کرکٹ کے خلاف 2میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی نیوزی لینڈ کی کپتانی سٹیفن فلیمنگ اور زمبابوے کی کپتانی ہیتھ اسٹریک نے کی۔ [1]
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم12–16 ستمبر 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- مارک رچرڈسن (نیوزی لینڈ) اور ڈیوڈ موٹینڈرا (زمبابوے) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 27 ستمبر 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- گلین سلزبرگر اور ڈیرل ٹفی (دونوں نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 30 ستمبر 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- ٹریوس فرینڈ اور ڈاؤگی ماریلیئر (دونوں زمبابوے) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "New Zealand in Zimbabwe 2000"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2014