والٹر اسکاٹ
اسکاٹی تاریخی ناول نگار اور شاعر
سر'والٹر اسکاٹ' (انگریزی: Walter Scott) (15 اگست 1771ء تا 21 ستمبر 1832ء) اسکاٹ لینڈ کے ایک ناول نگار، شاعر اور مورخ ہیں۔ انھوں نے متعدد شاہکار تخلیق کیے ہیں جنھیں یورپی ادب اور اسکاٹش ادب میں کلاسک کا درجہ حاصل ہے۔ ان کے شاہکاروں میں ایوانہو (1819ء)، روب روئے (1817ء)، واویلری (1814ء)، اولڈ مورٹالٹی (1816ء)، دی ہرٹ آف مڈ لوثیان (1818ء)، دی برائڈ آف لیمیرمور (1819ء) کے علاوہ کئییی شعری مجموعے مثلا مرمیون (1808ء) اور دی لیڈی آف دی لیک (1810ء) شامل ہیں۔ یورپی اور امریکی ثقافت پر ان کے ادب کی گہری چھاپ ہے۔
والٹر اسکاٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Walter Scott) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اگست 1771ء [1][2][3][4][5][6][7] ایڈنبرا [8][9] |
وفات | 21 ستمبر 1832ء (61 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
وجہ وفات | سکتہ |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت برطانیہ عظمی [10] مملکت متحدہ |
رکن | فری میسن |
عارضہ | مرگی [11] |
تعداد اولاد | 4 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ |
پیشہ | شاعر [12]، ڈراما نگار ، ماہرِ لسانیات ، مترجم ، ناول نگار [9]، ماہر موسیقیات ، سوانح نگار ، مصنف [13][9][14][15]، منصف ، وکیل ، مورخ ، ادبی نقاد ، افسانہ نگار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [16][17] |
تحریک | رومانیت |
اعزازات | |
ایڈن برگ رائل سوسائٹی فیلو شپ |
|
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118612409 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11924221r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Walter Scott — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/254119
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Sir-Walter-Scott-1st-Baronet — بنام: Sir Walter Scott — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6jm27jt — بنام: Walter Scott — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/394528 — بنام: Walter Scott — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/walter-scott — بنام: Walter Scott — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Скотт Вальтер
- ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/15643 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ http://web.archive.org/web/20170323043917/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/sir-walter-scott — سے آرکائیو اصل
- ↑ عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
- ↑ Poets.org poet ID: https://www.poets.org/poetsorg/poet/sir-walter-scott — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118612409 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/16143 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — Walter Scott (1771-1832) - Auteur - Ressources de la Bibliothèque nationale de — اخذ شدہ بتاریخ: 13 نومبر 2016 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/22497635