والٹ وائٹ مین
والٹر وائٹ مین (مئی 31، 1819 – 26 مارچ 1892) ایک امریکی شاعر، مضمون نگار اور صحافی تھے۔ ایک ہیومنسٹ ، وہ ماورائیت اور حقیقت پسندی کے درمیان عبوریت کا ایک حصہ تھے، جنہوں نے اپنی تخلیقات میں دونوں نظریات کو جگہ دی۔ وہٹمن کا شمار امریکی کینن کے سب سے زیادہ بااثر شاعروں میں ہوتا ہے، جنہیں اکثر آزاد نظم کا بانی مبانی تصور کیا جاتا ہے۔ [13] ان کی کاوشیں اپنے زمانے میں متنازعہ رہیں، خاص طور پر ان کا شعری مجموعہ Leaves of Grass ، جسے ان کی برملا جنسیت کی وجہ سے فحش قرار دیا گیا تھا۔ وہٹمن اپنی زندگی میں مبینہ ہم جنس پرستی کے الزامات کا شکار ہوئے تھے۔
والٹ وائٹ مین | |
---|---|
(انگریزی میں: Walt Whitman) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Walter Whitman) |
پیدائش | 31 مئی 1819[1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 26 مارچ 1892 (73 سال)[1][2][3][4][5][6][7] کیڈمن، نیو جرسی[8][9] |
وجہ وفات | نمونیا |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | نجارت، مصنف، ناشر، مضمون نگار، طابع، نرس، صحافی، شاعر[11]، ناول نگار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[12] |
مؤثر | دانتے، چارلس ڈکنز، ہومر، ہنری ڈیوڈ تھورو، ولیم شیکسپیئر |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
حیات و خدماتترميم
ابتدائی زندگیترميم
ابتدائی کیریئرترميم
لیوس آف گراسترميم
خانہ جنگی کے مہ وسالترميم
صحت کی خرابی اور وفاتترميم
وائٹ مین نے اپنے آخری سال نیو جرسی کے کیمڈن میں اپنے گھر پر گزارے۔ آج، یہ والٹ وائٹ مین ہاؤس کے طور پر عوام کے لیے کھلا ہے۔
تحریرترميم
شعری نظریاتترميم
طرز زندگی اور عقائدترميم
شرابترميم
مذہبترميم
جنسیتترميم
وائٹ مین اور پیٹر ڈوئل ، ان مردوں میں سے ایک جن کے ساتھ وائٹ مین کے گہرے تعلقات تھے
غسل آفتابی اور تیراکیترميم
شیکسپیئر کی تصنیفیتترميم
غلامیترميم
قوم پرستیترميم
وراثت اور اثراتترميم
امریکی شعراترميم
لاطینی امریکی شعراترميم
یورپی مصنفینترميم
فلم اور ٹیلی ویژنترميم
موسیقی اور آڈیو ریکارڈنگترميم
نام کی پہچانترميم
تخلیقات۔ترميم
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118807153 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119291430 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Walt-Whitman — بنام: Walt Whitman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6dz08rc — بنام: Walt Whitman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/11227 — بنام: Walt Whitman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1098 — بنام: Walt Whitman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Walt Whitman — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Whitman,_Walt — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118807153 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118807153 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Уитмен Уолт
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/c9prsmnw1dtcbkh — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 2 اکتوبر 2012
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500433991 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2023 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 22 اپریل 2021
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119291430 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Reynolds, 314.