وانی شری

بھارتی اداکارہ
(وانیسری سے رجوع مکرر)

وانی شری (انگریزی: Vanisri) (ولادت: 3 اگست 1948ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو خاص طور پر تیلگو، تمل اور کنڑ فلموں میں کام کرتی کرتی ہیں۔[1][2][3] وانی شری نے اپنے چالیس سال کے فلمی کیریئر میں، تین فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ، نندی ایوارڈز اور تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ حاصل کیے ہیں۔[2]

وانی شری
(تیلگو میں: వాణిశ్రీ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 اگست 1948ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیلور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو (برائے:کرشنا وانی ) (1975)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو (برائے:جیوانا تارنگالو ) (1974)
فلم فیئر اعزاز جنوبی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

وانی شری نے 1978ء میں ڈاکٹر کرنکرن سے شادی کی اور فلمی صنعت کو خیرباد کہہ دیا۔ اس شادی سے ان کی دو اولاد، ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہیں ۔ شری 1989ء سے ماں کے کرداروں میں اداکاری کے لیے فلم میں واپس آئیں، جیسے فلم اتھاکو یامودو امائیکی موگڈو (1989ء) میں انھوں نے ریکھا کی ماں کا کردار ادا کیا ہے۔ وانی شری شیوی ہندو ہیں اور وہ بہت مذہبی ہیں۔ وانی شری 1999ء میں ہندی فلم میں تیرے پیار میں پاگل میں بھی اداکاری کی ،اس فلم کی ہدایتک اری تیلگو ہدایت کار کے راگھویندر راؤ نے کی تھی۔[4]

23 مئی 2020 کو وانی شری کے بیٹے ابھینایا ونکتاشا کی وفات دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔[5]

ایوارڈ اور اعزاز

ترمیم
سال ایوارڈ قسم/درجہ فلم/کام
1973 فلم فیئر اعزاز جنوبی فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ جیوانا تارنگالو
1974 فلم فیئر اعزاز جنوبی فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ کرشنا وانی
1975 فلم فیئر اعزاز جنوبی فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ جیون جیوتی
2001 تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ کاویگنار کناڈاسن ایوارڈ فلم انڈسٹری میں شراکت کے لیے
2004 ویمسی ایوارڈ ونسی ایوارڈز کا مینا کماری ایوارڈ فلم انڈسٹری میں شراکت کے لیے
2005 مادھاوپیدی پربھاوتھی ایوارڈ سیوا فاؤنڈیشن کے ذریعہ مادھاوپیدی پربھاوتھی ایوارڈ فلم انڈسٹری میں شراکت کے لیے
2013 نندی ایوارڈ رگھوپتی وینکیا ایوارڈ.[6] فلم انڈسٹری میں شراکت کے لیے

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Vanisri" 
  2. ^ ا ب "Resting on her laurels"۔ The Hindu 
  3. "Vanisri News - List Of Indian Actresses on Newsaajtak - Newsaajtak - News Aajtak - Newsaajtak.in"۔ 07 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2021 
  4. "Vanisri is my inspiration: Priya"۔ The Times of India 
  5. "Prem Nagar actress Vanisri's son Abhinaya Venkatesha Karthik dies of cardiac arrest" 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔