وجے سیتوپتی
وجے سیتوپتی (انگریزی: Vijay Sethupathi) ایک بھارتی تمل فلم اداکار، فلم پروڈیوسر اور مکالموں کے مصنف ہیں۔[2]
وجے سیتوپتی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 جنوری 1978 |
شہریت | بھارت |
زوجہ | جیسی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ مدراس |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | تیلگو |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
سیتوپتی نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز ایک معاون اداکار کے طور پر شروع کیا اور 5 سال تک فلموں میں معاون اداکار کے طور پر نظر آئے۔[3] انھوں نے پہلی بار مرکزی کردار 2010ء کی فلم تھن میرکو پرو وکاٹرو میں نبھایا۔[4] 2012ء میں انھوں نے فلم سنڈراپانڈین (2012ء) میں ولن کا کردار نبھایا۔ انھوں کو 2012ء کی فلمیں پیزا اور ناڈولو کنجم پکھتا کانوم سے کامیابی ملی۔[5] ان کامیابیوں کے بعد سیتوپتی نے اور بھی کامیاب فلمیں کی جن میں سودھو کانوم (2013ء)، نانم راؤڈی ڈھان (2015ء)، سیتوپتی (2016ء)،[6] دھرما دورائی (2016ء)، کوون (2017ء)، کروپن (2017ء) وکرم ویدھا (2017ء) اور چیکا چوانتھا وانم قابل ذکر ہیں۔ ان سب فلموں نے باکس آفس پر اچھی کمائی کی اور ساتھ میں شائقین نے بھی بہت پسند کیں۔[7][8][9]
ابتدائی زندگی
ترمیمسیتوپتی نے اپنا بچپن راجیہ پلایم میں گزارا۔ جب وہ چھٹی جماعت میں تھے تو انھوں نے چینائی نقل مکانی کرلی۔[10] سیتوپتی کے مطابق وہ ایک کمتر درجہ کے طالب علم تھے اور نہ ان کو کھیلیں پسند تھی۔[1][11]
سیتوپتی نے اپنی جوانی کے شروع میں کافی کمتر درجہ کی نوکریاں کیں، مثلا: فون بوتھ آپریٹر، اسٹور پر سیلزمین اور فاسٹ فوڈ پوائنٹ پر کیشیئر۔[10] سیتوپتی نے بیچلر آف کامرس کی ڈگری مدراس یونیورسٹی سے حاصل کی۔[11]
بعد میں سیتوپتی اپنے 3 بہن بھائیوں کے لیے روزگار کی تلاش میں دبئی چلے گئے۔ دبئی میں دو عرصہ کام کرنے کے بعد وجے کو کیرلا کی لڑکی جیسی سے پیار ہو گیا اور انھوں نے 2003ء میں شادی کرلی۔[12][10]
اپنی نوکری سے ناخوش، سیتوپتی 2003ء میں واپس بھارت آگئے۔[13][14] واپس آنے پر سیتوپتی دوبارہ روزگار کی تلاش میں جھٹ گئے۔[10] بعد میں ڈاریکٹر بالو مہندر نے ان کو فلموں میں کام کرنے کی پیش کش کی۔[13][15]
فلموگرافی
ترمیمبطور اداکار
ترمیمفلم | سال | کردار | نوٹس | حوالہ |
---|---|---|---|---|
ایم کمارن ایس/او مہالکشمی | 2004ء | باکسر | معمولی کردار | [16] |
پوڈھوپیٹائی | 2006ء | انبو کا ساتھی | معمولی کردار | [17] |
لی | 2007ء | فٹ بال کھلاڑی | معمولی کردار | [18] |
وینیلا کبڈی کلو | 2009ء | کبڈی کھلاڑی | معمولی کردار | [19] |
نان مہان الا | 2010ء | گنیش | [20] | |
بلے پانڈیا | 2010ء | پانڈیا کا بھائی | [21] | |
تھن میرکو پرو وکاٹرو | 2010ء | مروگن | [22] | |
ورنام | 2011ء | متھو | [23] | |
سنڈراپانڈین | 2012ء | جیگن | ہندی ڈب : فائٹ والا
تمل ناڈو ریاست فلم ایوارڈ - اچھے منفی کردار کے لیے |
[24] [25] |
پیزا | 2012ء | مائیکل کارتیکین | نامزد - فلم فیئر ایوارڈ - اچھے اداکار کے لیے | [26] [27] [28] [29] |
ناڈولو کنجم پکتھا کانوم | 2012ء | سی پریم کمار | [30] [31] | |
سودھو کانوم | 2013ء | داس | ہندی ڈب : رمی دی گریٹ گیمبلر | [27] [32] |
ادھارکوتھانے آسئی پاٹئی بالاکمارل | 2013ء | کمارویل (سومار مونجی کمار) | تمل ناڈو ریاست فلم ایوارڈ - اسپیشل پرائز | [25] [33] |
رمی | 2014ء | جوزف | [34] | |
پنائیارم پڈمنیم | 2014ء | مروگیسن | تمل ناڈو ریاست فلم ایوارڈ - اسپیشل پرائز | [25] [35] |
جگرتھانڈا | 2014ء | جوان سیتو/خود[ا] | خصوصی آمد | [36] |
کتھئی تھرائی کتھئی وسانم ایاکم | 2014ء | خود | خصوصی آمد | [37] |
تھروڈن پولیس | 2014ء | ونایاگم | خصوصی آمد | [38] |
ونمان | 2014ء | رادھا | [39] | |
بینچ ٹالکیز - دی فرسٹ بینچ | 2015ء | مہیش | شارٹ فلم "نیر" میں دکھائے گئے | [40] [41] |
پرمپوکو انگرا پودھودمائی | 2015ء | یمالنگم | [42] | |
اورنج مٹائی | 2015ء | کیلاسم | [43] [44] [45] | |
نانم راؤڈی دھان | 2015ء | پانڈین ('پونڈی' پانڈی) | [46] [47] | |
سیتوپتی | 2016ء | سیتوپتی | ہندی ڈب :سیتوپتی | [48] |
کدھالم لدھامدھو پوگم | 2016ء | کتھیر | ہندی ڈب: راؤڈی لور
ماخوذ از ہندی فلم: جینتا بھائی کی لو اسٹوری |
[49] |
ارائی وی | 2016ء | مائیکل | ہندی ڈب : ریس زندگی کی | [50] |
دھرما دورائی | 2016ء | دھرما دورائی | ہندی ڈب : دھرما دورائی | [51] |
آنڈون کٹالائی | 2016ء | گاندھی | ہندی ڈب : پپو پاسپورٹ | [52] |
ریکا | 2016ء | شیوا | ہندی ڈب :ریکا | [53] |
کوون | 2017ء | تھلک | ہندی ڈب : کاوان | [54] |
وکرم ویدھا | 2017ء | ویدھا | ہندی ڈب : وکرم ویدھا
فلم فیئر ایوارڈ - اچھے اداکار کے لیے |
[55] [56] [57] |
کوتاتھل اروتھان | 2017ء | خود | خصوصی آمد | [58] |
پوریاتھا پوتھیر | 2017ء | کتھیر | ہندی ڈب : قتل کا راز | [59] |
کاتھا نیاگن | 2017ء | فونکس راج | خصوصی آمد | [60] |
کروپن | 2017ء | کروپن | ہندی ڈب : جلی کٹو | [61] |
اورو نلا پاتھو سولرینم | 2018ء | یمن | ہندی ڈب : کہانی میں ٹوئیسٹ | [62] |
ٹریفک رامسمے | 2018ء | خود | خصوصی آمد | [63] [64] |
جنگا | 2018ء | جنگا | ہندی ڈب :جنگا ۔ دا رئیل ڈان | [65] [66] |
امائیکا نوڈیگل | 2018ء | وکرم ڈٹین | خصوصی آمد | [67] [68] |
چیکا چونتھا وانم | 2018ء | رسول ابراہیم | [69] | |
سیتھاکاتھی | 2018ء | ایا | [70] | |
96 | 2018ء | رام | ہندی ڈب : 96 | [31] [71] |
پیٹا | 2019ء | جیتو | تمل، تیلگو اور ہندی زبان میں | |
سپر ڈیلکس | 2019ء | شلپا | [72] | |
سئے را ناراسمہا ریڈی | 2019ء | اوبایا | تمل، تیلگو اور ہندی زبان میں | [73] |
ایکشن | 2019ء | خود | خصوصی آمد | |
ادھم پورل یاول † | اعلان ہوگا | اعلان ہوگا | منسوخ | [74] |
پیٹ † | اعلان ہوگا | اعلان ہوگا | فلمنگ | [75] |
حواشی
ترمیم- ↑ وجے سیتوپتی نے اس فلم میں دو کردار کیے
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "I was rejected even for the role of a junior artist"۔ The Times of India۔ 17 دسمبر 2012۔ 2013-12-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-01
- ↑ SUDHIR SRINIVASAN (29 جون 2016)۔ "'Facebook affected me as a human'"۔ The Hindu۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-01
- ↑ "The new Vijay on the block!, Vijay Sethupathy, Pizza"۔ Behindwoods۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-10
- ↑ "Audio Beat: Naduvula Konjam Pakkatha Kaanom"۔ The Hindu۔ 21 جولائی 2012۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-01
- ↑ IANS (4 فروری 2013)۔ "Not in hurry to sign films"۔ The New indian Express۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-01
- ↑ Sreedhar Pillai (29 جون 2016)۔ "After the success of 'Sethupathi', will Vijay stop doing 'offbeat' films"۔ firstpost.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-01
- ↑ Manigandan K R (23 جنوری 2016)۔ "Vijay's Secrets to Success"۔ The New indian Express۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-01
- ↑ BARADWAJ RANGAN (9 اپریل 2013)۔ "Bergman, who? Hello new-age directors!"۔ The Hindu۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-01
- ↑ "Vijay Sethupathi speak about his Political Entry"۔ PakkaTv۔ 5 جون 2018۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-01
- ^ ا ب پ ت Sudhish Kamath (31 مارچ 2010)۔ "Full of pizzazz!"۔ The Hindu۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-01
- ^ ا ب Limitton, Teena (23 May 2013) My Struggle is my Strength: Vijay Sethupathi. Deccan Chronicle
- ↑ Y. Sunita Chowdhary (2 اپریل 2017)۔ "Movie-crazed accountant to matinee idol: Vijay Sethupathi steals a day from his past in Dubai"۔ Manorama Online۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-01
- ^ ا ب Y. Sunita Chowdhary (2 دسمبر 2012)۔ "In a happy space"۔ The Hindu۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-01
- ↑ K. R. Manigandan (16 ستمبر 2012)۔ "Beyond numbers"۔ The Hindu۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-01
- ↑ "30 Minutes with Vijay Sethupathi | 30 Minutes With Us"۔ iStream۔ 2013-04-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-10
- ↑ "'I was rejected even for the role of a junior artist'"۔ The Times of India۔ 17 دسمبر 2012۔ 2018-06-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-16
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Pudhupettai Tamil Movie — Dhanush pleads for a job to Bala Singh (Motion picture) (تمل میں). AP International. 26 دسمبر 2012. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-06-15.
- ↑ Lee (Motion picture) (تمل میں). India. 2007. From 1:10:24 to 1:13:24.
- ↑ Vennila Kabadi Kuzhu — Kabadi Kabadi Video (Motion picture) (تمل میں). Sony Music India. 9 جنوری 2015. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-06-15.
- ↑ "Vijay Sethupathi played a role in 'Naan Mahaan Alla'"۔ The Times of India۔ 9 جنوری 2018۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Bale Pandiya (Motion Picture) (تمل میں). India. 2010. From 27:09 to 29:09.
- ↑ S. R. Ashok Kumar (25 دسمبر 2010)۔ "Thenmerku Paruvakkaatru: Celebrating motherhood"۔ The Hindu۔ 2018-06-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-14
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Tamil Review: 'Varnam' is a must watch"۔ CNN-News18۔ 10 اکتوبر 2011۔ 2018-06-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-14
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ N. Venkateswaran (16 ستمبر 2012)۔ "Sundarapandian Movie Review"۔ The Times of India۔ 2013-08-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ^ ا ب پ "TN Govt. announces Tamil Film Awards for six years"۔ The Hindu۔ 14 جولائی 2017۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Malathi Rangarajan (20 اکتوبر 2012)۔ "Pizza: Freshly made"۔ The Hindu۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ^ ا ب "Vijay Sethupathi birthday special: Must watch movies of the actor"۔ The Times of India۔ 16 جنوری 2017۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "60th Idea Filmfare Awards 2013 (South) Nominations"۔ فلم فیئر۔ 4 جولائی 2013۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "List of Winners at the 60th Idea Filmfare Awards (South)"۔ Filmfare۔ 21 جولائی 2013۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ K. R. Manigandan (1 دسمبر 2012)۔ "Naduvula Konjam Pakkatha Kaanom: Turn these pages for entertainment"۔ The Hindu۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ^ ا ب "Andrea sings for Naduvula Konjam Pakkatha Kaanom"۔ The Times of India۔ 23 جولائی 2012۔ 2018-06-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-16
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ S. Saraswathi (3 مئی 2013)۔ "Review: Soodhu Kavvum is a class apart"۔ Rediff.com۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Idharkuthane Aasaipattai Balakumara"۔ Sify۔ 2 اکتوبر 2013۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ S. Saraswathi (31 جنوری 2014)۔ "Review: Rummy is engaging"۔ Rediff.com۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Movie review: Pannaiyarum Padminiyum is heartwarming, heart-tugging"۔ Hindustan Times۔ Indo-Asian News Service۔ 8 فروری 2014۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Jigarthanda [Cold Heart] (Motion picture) (تمل میں). Hotstar. 2014. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-06-15.
- ↑ S. Saraswathi (18 اگست 2014)۔ "Review: Kathai Thiraikathai Vasanam Iyakkam is interesting"۔ Rediff.com۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Ennodu Vaa Official Video Song [Come with me] (Motion picture) (تمل میں). Think Music India. 2014. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-06-15.
- ↑ "Vanmham"۔ Sify۔ 21 نومبر 2014۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Bench Talkies — The First Bench — Neer (Motion Picture) (تمل میں). India. 2015. From 1:42:32 to 1:51:22.
- ↑ M. Suganth۔ "Bench Talkies Movie Review"۔ The Times of India۔ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Sudhir Srinivasan (15 مئی 2015)۔ "Purampokku Engira Podhuudamai: Brave, even if a bit burdensome"۔ The Hindu۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Nicy V. P. (3 جولائی 2015)۔ "'Orange Mittai' Trailer: Vijay Sethupathi, Ramesh Thilak Impress Again [Video]"۔ International Business Times۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Karthik Keramalu (1 اگست 2015)۔ "'Orange Mittai' review: Vijay Sethupathi's mittai is bittersweet"۔ CNN-News18۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Sudhir Srinivasan (6 ستمبر 2014)۔ "He's hot and happening"۔ The Hindu۔ 2018-06-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-16
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ M. Suganth (22 اکتوبر 2015)۔ "Naanum Rowdy Dhaan Movie Review"۔ The Times of India۔ 2015-10-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Naanum Rowdy Dhaan"۔ Sify۔ 21 اکتوبر 2015۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Latha Srinivasan (19 فروری 2016)۔ "'Sethupathi' review: Vijay Sethupathi outshines many other Kollywood heroes as the cop"۔ زی نیوز۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Prakash Upadhyaya (11 مارچ 2016)۔ "'Kadhalum Kadanthu Pogum' movie review: Live audience response"۔ International Business Times۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Sowmya Rajendran (7 جون 2016)۔ "Iraivi: A film about women who bear everything and put up with anything"۔ The News Minute۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
- ↑ Sreedhar Pillai (19 اگست 2016)۔ "Dharma Durai review: Vijay Sethupathi stands at the forefront of this feel good entertainer"۔ Firstpost۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Sreedhar Pillai (24 ستمبر 2016)۔ "Aandavan Kattalai review: After Kaaka Muttai, this Manikandan film reinforces that content is king"۔ Firstpost۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Anupama Subramanian (8 اکتوبر 2016)۔ "Rekka movie review: Never a dull moment!"۔ Deccan Chronicle۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Manoj Kumar R (1 اپریل 2017)۔ "Kavan movie review: Vijay Sethupathi-starrer is fun to watch"۔ The Indian Express۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Sudhir Srinivasan (22 جولائی 2017)۔ "Vikram Vedha review: A wholly satisfying, smartly conceived thriller - 1"۔ The New Indian Express۔ 2018-06-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-09
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Nominations for the 65th Jio Filmfare Awards (South) 2018"۔ Filmfare۔ 4 جون 2018۔ 2018-06-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-04
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Winners: 65th Jio Filmfare Awards (South) 2018"۔ The Times of India۔ 17 جون 2018۔ 17 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2018
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Maatrangal Ondre Dhaan ( Gift Song ) Feat. Nivas K Prasanna (تمل میں). India: Think Music India. 20 جون 2017. Archived from the original on 24 جولائی 2018. Retrieved 24 جولائی 2018.
- ↑ Srivatsan (2 ستمبر 2017)۔ "Puriyatha Puthir movie review: Vijay Sethupathi and Gayathrie in a tale of voyeurism"۔ India Today۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Kathanayagan [Protagonist] (Motion picture) (تمل میں). Hotstar. 2017. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-06-15.
- ↑ Ashameera Aiyappan (29 ستمبر 2017)۔ "Karuppan movie review: Characterisation and performances save this Vijay Sethupathi film"۔ The Indian Express۔ 2018-06-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Sowmya Rajendran (2 فروری 2018)۔ "'Oru Nalla Naal Paathu Solren' review: A bizarre comedy that offers some laughs"۔ The News Minute۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-15
- ↑ "Traffic Ramaswamy biopic: Get ready for Vijay Sethupathi in an extended cameo"۔ India Today۔ 23 مارچ 2018۔ 2018-06-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-16
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Anupama Subramanian (23 جون 2018)۔ "Traffic Ramaswamy movie review: A tight script without clichés would have helped!"۔ Deccan Chronicle۔ 2018-06-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-30
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Junga trailer: Vijay Sethupathi showcases his versatility in this goofy gangster comedy"۔ Firstpost۔ 13 جون 2018۔ 2018-06-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-16
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Ashameera Aiyappan (27 جولائی 2018)۔ "Junga movie review: A gangster satire that digresses more than it entertains"۔ The Indian Express۔ 2018-07-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-28
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ M Suganth (27 جون 2018)۔ "First look of Vijay Sethupathi and Nayanthara in 'Imaikkaa Nodigal'"۔ The Times of India۔ 2018-06-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-30
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Thinkal Menon (30 اگست 2018)۔ "Imaikkaa Nodigal Movie Review"۔ The Times of India۔ 2018-08-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-30
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Manoj Kumar R (27 ستمبر 2018)۔ "Chekka Chivantha Vaanam movie review: A vibrant gangster drama"۔ The Indian Express۔ 2018-09-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-27
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Anupama Subramanian (16 اپریل 2017)۔ "Vijay Sethupathi is an actor in Seethakathi"۔ Deccan Chronicle۔ 2018-06-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-16
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Vijay Sethupathi to play a 96-year-old?"۔ The New Indian Express۔ 2 اگست 2017۔ 2018-06-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-16
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Vijay Sethupathi plays Shilpa in 'Super Deluxe'"۔ Sify۔ 13 ستمبر 2017۔ 2018-06-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-16
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Haricharan Pudipeddi (27 دسمبر 2017)۔ "Vijay Sethupathi plays Shilpa in 'Super Deluxe'"۔ Hindustan Times۔ 2018-06-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-16
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "The much-delayed Idam Porul Yaeval ready for release"۔ The Times of India۔ 24 جولائی 2017۔ 2018-06-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-16
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Vijay Sethupathi in Rajinikanth's film with Karthik Subbaraj"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 26 اپریل 2018۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-27