وجے سیتوپتی

بھارتی تمل فلمی اداکار
(وجے سیتھوپتی سے رجوع مکرر)

وجے سیتوپتی (انگریزی: Vijay Sethupathi) ایک بھارتی تمل فلم اداکار، فلم پروڈیوسر اور مکالموں کے مصنف ہیں۔[2]

وجے سیتوپتی

معلومات شخصیت
پیدائش (1978-01-16) 16 جنوری 1978 (عمر 46 برس)
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ جیسی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ مدراس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیتوپتی نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز ایک معاون اداکار کے طور پر شروع کیا اور 5 سال تک فلموں میں معاون اداکار کے طور پر نظر آئے۔[3] انھوں نے پہلی بار مرکزی کردار 2010ء کی فلم تھن میرکو پرو وکاٹرو میں نبھایا۔[4] 2012ء میں انھوں نے فلم سنڈراپانڈین (2012ء) میں ولن کا کردار نبھایا۔ انھوں کو 2012ء کی فلمیں پیزا اور ناڈولو کنجم پکھتا کانوم سے کامیابی ملی۔[5] ان کامیابیوں کے بعد سیتوپتی نے اور بھی کامیاب فلمیں کی جن میں سودھو کانوم (2013ء)، نانم راؤڈی ڈھان (2015ء)، سیتوپتی (2016ء)،[6] دھرما دورائی (2016ء)، کوون (2017ء)، کروپن (2017ء) وکرم ویدھا (2017ء) اور چیکا چوانتھا وانم قابل ذکر ہیں۔ ان سب فلموں نے باکس آفس پر اچھی کمائی کی اور ساتھ میں شائقین نے بھی بہت پسند کیں۔[7][8][9]

ابتدائی زندگی

ترمیم

سیتوپتی نے اپنا بچپن راجیہ پلایم میں گزارا۔ جب وہ چھٹی جماعت میں تھے تو انھوں نے چینائی نقل مکانی کرلی۔[10] سیتوپتی کے مطابق وہ ایک کمتر درجہ کے طالب علم تھے اور نہ ان کو کھیلیں پسند تھی۔[1][11]

سیتوپتی نے اپنی جوانی کے شروع میں کافی کمتر درجہ کی نوکریاں کیں، مثلا: فون بوتھ آپریٹر، اسٹور پر سیلزمین اور فاسٹ فوڈ پوائنٹ پر کیشیئر۔[10] سیتوپتی نے بیچلر آف کامرس کی ڈگری مدراس یونیورسٹی سے حاصل کی۔[11]

بعد میں سیتوپتی اپنے 3 بہن بھائیوں کے لیے روزگار کی تلاش میں دبئی چلے گئے۔ دبئی میں دو عرصہ کام کرنے کے بعد وجے کو کیرلا کی لڑکی جیسی سے پیار ہو گیا اور انھوں نے 2003ء میں شادی کرلی۔[12][10]

اپنی نوکری سے ناخوش، سیتوپتی 2003ء میں واپس بھارت آگئے۔[13][14] واپس آنے پر سیتوپتی دوبارہ روزگار کی تلاش میں جھٹ گئے۔[10] بعد میں ڈاریکٹر بالو مہندر نے ان کو فلموں میں کام کرنے کی پیش کش کی۔[13][15]

فلموگرافی

ترمیم

بطور اداکار

ترمیم
فلم سال کردار نوٹس حوالہ
ایم کمارن ایس/او مہالکشمی 2004ء باکسر معمولی کردار [16]
پوڈھوپیٹائی 2006ء انبو کا ساتھی معمولی کردار [17]
لی 2007ء فٹ بال کھلاڑی معمولی کردار [18]
وینیلا کبڈی کلو 2009ء کبڈی کھلاڑی معمولی کردار [19]
نان مہان الا 2010ء گنیش [20]
بلے پانڈیا 2010ء پانڈیا کا بھائی [21]
تھن میرکو پرو وکاٹرو 2010ء مروگن [22]
ورنام 2011ء متھو [23]
سنڈراپانڈین 2012ء جیگن ہندی ڈب : فائٹ والا

تمل ناڈو ریاست فلم ایوارڈ - اچھے منفی کردار کے لیے

[24]
[25]
پیزا 2012ء مائیکل کارتیکین نامزد - فلم فیئر ایوارڈ - اچھے اداکار کے لیے [26]
[27]
[28]
[29]
ناڈولو کنجم پکتھا کانوم 2012ء سی پریم کمار [30]
[31]
سودھو کانوم 2013ء داس ہندی ڈب : رمی دی گریٹ گیمبلر [27]
[32]
ادھارکوتھانے آسئی پاٹئی بالاکمارل 2013ء کمارویل (سومار مونجی کمار) تمل ناڈو ریاست فلم ایوارڈ - اسپیشل پرائز [25]
[33]
رمی 2014ء جوزف [34]
پنائیارم پڈمنیم 2014ء مروگیسن تمل ناڈو ریاست فلم ایوارڈ - اسپیشل پرائز [25]
[35]
جگرتھانڈا 2014ء جوان سیتو/خود[ا] خصوصی آمد [36]
کتھئی تھرائی کتھئی وسانم ایاکم 2014ء خود خصوصی آمد [37]
تھروڈن پولیس 2014ء ونایاگم خصوصی آمد [38]
ونمان 2014ء رادھا [39]
بینچ ٹالکیز - دی فرسٹ بینچ 2015ء مہیش شارٹ فلم "نیر" میں دکھائے گئے [40]
[41]
پرمپوکو انگرا پودھودمائی 2015ء یمالنگم [42]
اورنج مٹائی 2015ء کیلاسم [43]
[44]
[45]
نانم راؤڈی دھان 2015ء پانڈین ('پونڈی' پانڈی) [46]
[47]
سیتوپتی 2016ء سیتوپتی ہندی ڈب :سیتوپتی [48]
کدھالم لدھامدھو پوگم 2016ء کتھیر ہندی ڈب: راؤڈی لور

ماخوذ از ہندی فلم: جینتا بھائی کی لو اسٹوری

[49]
ارائی وی 2016ء مائیکل ہندی ڈب : ریس زندگی کی [50]
دھرما دورائی 2016ء دھرما دورائی ہندی ڈب : دھرما دورائی [51]
آنڈون کٹالائی 2016ء گاندھی ہندی ڈب : پپو پاسپورٹ [52]
ریکا 2016ء شیوا ہندی ڈب :ریکا [53]
کوون 2017ء تھلک ہندی ڈب : کاوان [54]
وکرم ویدھا 2017ء ویدھا ہندی ڈب : وکرم ویدھا

فلم فیئر ایوارڈ - اچھے اداکار کے لیے

[55]
[56]
[57]
کوتاتھل اروتھان 2017ء خود خصوصی آمد [58]
پوریاتھا پوتھیر 2017ء کتھیر ہندی ڈب : قتل کا راز [59]
کاتھا نیاگن 2017ء فونکس راج خصوصی آمد [60]
کروپن 2017ء کروپن ہندی ڈب : جلی کٹو [61]
اورو نلا پاتھو سولرینم 2018ء یمن ہندی ڈب : کہانی میں ٹوئیسٹ [62]
ٹریفک رامسمے 2018ء خود خصوصی آمد [63]
[64]
جنگا 2018ء جنگا ہندی ڈب :جنگا ۔ دا رئیل ڈان [65]
[66]
امائیکا نوڈیگل 2018ء وکرم ڈٹین خصوصی آمد [67]
[68]
چیکا چونتھا وانم 2018ء رسول ابراہیم [69]
سیتھاکاتھی 2018ء ایا [70]
96 2018ء رام ہندی ڈب : 96 [31]
[71]
پیٹا 2019ء جیتو تمل، تیلگو اور ہندی زبان میں
سپر ڈیلکس 2019ء شلپا [72]
سئے را ناراسمہا ریڈی 2019ء اوبایا تمل، تیلگو اور ہندی زبان میں [73]
ایکشن 2019ء خود خصوصی آمد
ادھم پورل یاول اعلان ہوگا اعلان ہوگا منسوخ [74]
پیٹ اعلان ہوگا اعلان ہوگا فلمنگ [75]

حواشی

ترمیم
  1. وجے سیتوپتی نے اس فلم میں دو کردار کیے

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "I was rejected even for the role of a junior artist"۔ The Times of India۔ 17 December 2012۔ 31 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2018 
  2. SUDHIR SRINIVASAN (29 June 2016)۔ "'Facebook affected me as a human'"۔ The Hindu۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2018 
  3. "The new Vijay on the block!, Vijay Sethupathy, Pizza"۔ Behindwoods۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2013 
  4. "Audio Beat: Naduvula Konjam Pakkatha Kaanom"۔ The Hindu۔ 21 July 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2018 
  5. IANS (4 February 2013)۔ "Not in hurry to sign films"۔ The New indian Express۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2018 
  6. Sreedhar Pillai (29 June 2016)۔ "After the success of 'Sethupathi', will Vijay stop doing 'offbeat' films"۔ firstpost.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2018 
  7. Manigandan K R (23 January 2016)۔ "Vijay's Secrets to Success"۔ The New indian Express۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2018 
  8. BARADWAJ RANGAN (9 April 2013)۔ "Bergman, who? Hello new-age directors!"۔ The Hindu۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2018 
  9. "Vijay Sethupathi speak about his Political Entry"۔ PakkaTv۔ 5 June 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2018 
  10. ^ ا ب پ ت Sudhish Kamath (31 March 2010)۔ "Full of pizzazz!"۔ The Hindu۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2018 
  11. ^ ا ب Limitton, Teena (23 May 2013) My Struggle is my Strength: Vijay Sethupathi. Deccan Chronicle
  12. Y. Sunita Chowdhary (2 April 2017)۔ "Movie-crazed accountant to matinee idol: Vijay Sethupathi steals a day from his past in Dubai"۔ Manorama Online۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2018 
  13. ^ ا ب Y. Sunita Chowdhary (2 December 2012)۔ "In a happy space"۔ The Hindu۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2018 
  14. K. R. Manigandan (16 September 2012)۔ "Beyond numbers"۔ The Hindu۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2018 
  15. "30 Minutes with Vijay Sethupathi | 30 Minutes With Us"۔ iStream۔ 11 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2013 
  16. "'I was rejected even for the role of a junior artist'"۔ The Times of India۔ 17 December 2012۔ 16 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018 
  17. Pudhupettai Tamil Movie — Dhanush pleads for a job to Bala Singh (Motion picture) (بالتاميلية). AP International. 26 Dec 2012. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-06-15.تصنيف:الاستشهاد بمصادر باللغة التاميلية (ta)
  18. Lee (Motion picture) (بالتاميلية). India. 2007. From 1:10:24 to 1:13:24.تصنيف:الاستشهاد بمصادر باللغة التاميلية (ta)
  19. Vennila Kabadi Kuzhu — Kabadi Kabadi Video (Motion picture) (بالتاميلية). Sony Music India. 9 Jan 2015. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-06-15.تصنيف:الاستشهاد بمصادر باللغة التاميلية (ta)
  20. "Vijay Sethupathi played a role in 'Naan Mahaan Alla'"۔ The Times of India۔ 9 January 2018۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  21. Bale Pandiya (Motion Picture) (بالتاميلية). India. 2010. From 27:09 to 29:09.تصنيف:الاستشهاد بمصادر باللغة التاميلية (ta)
  22. S. R. Ashok Kumar (25 December 2010)۔ "Thenmerku Paruvakkaatru: Celebrating motherhood"۔ The Hindu۔ 14 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2018 
  23. "Tamil Review: 'Varnam' is a must watch"۔ CNN-News18۔ 10 October 2011۔ 14 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2018 
  24. N. Venkateswaran (16 September 2012)۔ "Sundarapandian Movie Review"۔ The Times of India۔ 02 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  25. ^ ا ب پ "TN Govt. announces Tamil Film Awards for six years"۔ The Hindu۔ 14 July 2017۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  26. Malathi Rangarajan (20 October 2012)۔ "Pizza: Freshly made"۔ The Hindu۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  27. ^ ا ب "Vijay Sethupathi birthday special: Must watch movies of the actor"۔ The Times of India۔ 16 January 2017۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  28. "60th Idea Filmfare Awards 2013 (South) Nominations"۔ فلم فیئر۔ 4 July 2013۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  29. "List of Winners at the 60th Idea Filmfare Awards (South)"۔ Filmfare۔ 21 July 2013۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  30. K. R. Manigandan (1 December 2012)۔ "Naduvula Konjam Pakkatha Kaanom: Turn these pages for entertainment"۔ The Hindu۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  31. ^ ا ب "Andrea sings for Naduvula Konjam Pakkatha Kaanom"۔ The Times of India۔ 23 July 2012۔ 16 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018 
  32. S. Saraswathi (3 May 2013)۔ "Review: Soodhu Kavvum is a class apart"۔ Rediff.com۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  33. "Idharkuthane Aasaipattai Balakumara"۔ Sify۔ 2 October 2013۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  34. S. Saraswathi (31 January 2014)۔ "Review: Rummy is engaging"۔ Rediff.com۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  35. "Movie review: Pannaiyarum Padminiyum is heartwarming, heart-tugging"۔ Hindustan Times۔ Indo-Asian News Service۔ 8 February 2014۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  36. Jigarthanda [Cold Heart] (Motion picture) (بالتاميلية). Hotstar. 2014. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-06-15.تصنيف:الاستشهاد بمصادر باللغة التاميلية (ta)
  37. S. Saraswathi (18 August 2014)۔ "Review: Kathai Thiraikathai Vasanam Iyakkam is interesting"۔ Rediff.com۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  38. Ennodu Vaa Official Video Song [Come with me] (Motion picture) (بالتاميلية). Think Music India. 2014. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-06-15.تصنيف:الاستشهاد بمصادر باللغة التاميلية (ta)
  39. "Vanmham"۔ Sify۔ 21 November 2014۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  40. Bench Talkies — The First Bench — Neer (Motion Picture) (بالتاميلية). India. 2015. From 1:42:32 to 1:51:22.تصنيف:الاستشهاد بمصادر باللغة التاميلية (ta)
  41. M. Suganth۔ "Bench Talkies Movie Review"۔ The Times of India۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  42. Sudhir Srinivasan (15 May 2015)۔ "Purampokku Engira Podhuudamai: Brave, even if a bit burdensome"۔ The Hindu۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  43. Nicy V. P. (3 July 2015)۔ "'Orange Mittai' Trailer: Vijay Sethupathi, Ramesh Thilak Impress Again [Video]"۔ International Business Times۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  44. Karthik Keramalu (1 August 2015)۔ "'Orange Mittai' review: Vijay Sethupathi's mittai is bittersweet"۔ CNN-News18۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  45. Sudhir Srinivasan (6 September 2014)۔ "He's hot and happening"۔ The Hindu۔ 16 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018 
  46. M. Suganth (22 October 2015)۔ "Naanum Rowdy Dhaan Movie Review"۔ The Times of India۔ 24 October 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  47. "Naanum Rowdy Dhaan"۔ Sify۔ 21 October 2015۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  48. Latha Srinivasan (19 February 2016)۔ "'Sethupathi' review: Vijay Sethupathi outshines many other Kollywood heroes as the cop"۔ زی نیوز۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  49. Prakash Upadhyaya (11 March 2016)۔ "'Kadhalum Kadanthu Pogum' movie review: Live audience response"۔ International Business Times۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  50. Sowmya Rajendran (7 June 2016)۔ "Iraivi: A film about women who bear everything and put up with anything"۔ The News Minute۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  51. Sreedhar Pillai (19 August 2016)۔ "Dharma Durai review: Vijay Sethupathi stands at the forefront of this feel good entertainer"۔ Firstpost۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  52. Sreedhar Pillai (24 September 2016)۔ "Aandavan Kattalai review: After Kaaka Muttai, this Manikandan film reinforces that content is king"۔ Firstpost۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  53. Anupama Subramanian (8 October 2016)۔ "Rekka movie review: Never a dull moment!"۔ Deccan Chronicle۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  54. Manoj Kumar R (1 April 2017)۔ "Kavan movie review: Vijay Sethupathi-starrer is fun to watch"۔ The Indian Express۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  55. Sudhir Srinivasan (22 July 2017)۔ "Vikram Vedha review: A wholly satisfying, smartly conceived thriller - 1"۔ The New Indian Express۔ 9 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2018 
  56. "Nominations for the 65th Jio Filmfare Awards (South) 2018"۔ Filmfare۔ 4 June 2018۔ 4 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2018 
  57. "Winners: 65th Jio Filmfare Awards (South) 2018"۔ The Times of India۔ 17 June 2018۔ 17 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2018 
  58. Maatrangal Ondre Dhaan ( Gift Song ) Feat. Nivas K Prasanna (بالتاميلية). India: Think Music India. 20 جون 2017. Archived from the original on 24 جولائی 2018. Retrieved 24 جولائی 2018.تصنيف:الاستشهاد بمصادر باللغة التاميلية (ta)
  59. Srivatsan (2 September 2017)۔ "Puriyatha Puthir movie review: Vijay Sethupathi and Gayathrie in a tale of voyeurism"۔ India Today۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  60. Kathanayagan [Protagonist] (Motion picture) (بالتاميلية). Hotstar. 2017. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-06-15.تصنيف:الاستشهاد بمصادر باللغة التاميلية (ta)
  61. Ashameera Aiyappan (29 September 2017)۔ "Karuppan movie review: Characterisation and performances save this Vijay Sethupathi film"۔ The Indian Express۔ 15 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  62. Sowmya Rajendran (2 February 2018)۔ "'Oru Nalla Naal Paathu Solren' review: A bizarre comedy that offers some laughs"۔ The News Minute۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  63. "Traffic Ramaswamy biopic: Get ready for Vijay Sethupathi in an extended cameo"۔ India Today۔ 23 March 2018۔ 16 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018 
  64. Anupama Subramanian (23 June 2018)۔ "Traffic Ramaswamy movie review: A tight script without clichés would have helped!"۔ Deccan Chronicle۔ 30 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2018 
  65. "Junga trailer: Vijay Sethupathi showcases his versatility in this goofy gangster comedy"۔ Firstpost۔ 13 June 2018۔ 16 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018 
  66. Ashameera Aiyappan (27 July 2018)۔ "Junga movie review: A gangster satire that digresses more than it entertains"۔ The Indian Express۔ 28 July 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2018 
  67. M Suganth (27 June 2018)۔ "First look of Vijay Sethupathi and Nayanthara in 'Imaikkaa Nodigal'"۔ The Times of India۔ 30 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2018 
  68. Thinkal Menon (30 August 2018)۔ "Imaikkaa Nodigal Movie Review"۔ The Times of India۔ 30 August 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2018 
  69. Manoj Kumar R (27 September 2018)۔ "Chekka Chivantha Vaanam movie review: A vibrant gangster drama"۔ The Indian Express۔ 27 September 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  70. Anupama Subramanian (16 April 2017)۔ "Vijay Sethupathi is an actor in Seethakathi"۔ Deccan Chronicle۔ 16 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018 
  71. "Vijay Sethupathi to play a 96-year-old?"۔ The New Indian Express۔ 2 August 2017۔ 16 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018 
  72. "Vijay Sethupathi plays Shilpa in 'Super Deluxe'"۔ Sify۔ 13 September 2017۔ 16 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018 
  73. Haricharan Pudipeddi (27 December 2017)۔ "Vijay Sethupathi plays Shilpa in 'Super Deluxe'"۔ Hindustan Times۔ 16 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018 
  74. "The much-delayed Idam Porul Yaeval ready for release"۔ The Times of India۔ 24 July 2017۔ 16 June 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018 
  75. "Vijay Sethupathi in Rajinikanth's film with Karthik Subbaraj"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 26 April 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018