وحشی جٹ
وحشی جٹ (انگریزی: Wehshi Jatt) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 8 اگست، 1975ء كو ہوئى۔ سب سے کامیاب اور ٹرینڈ میکر ایکشن پنجابی فلم تھی ۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی اس فلم پر پاکستانی سنیما میں گولڈن جوبلی منئی اور آج بھی ایشیا کی عوام دیکھنے سے بھرپور برقرار ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کا حسن عسکری ہیں۔ اور فلم ساز عبدالمجید تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی صفدر حسین نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر وارث لدھیانوی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، رونا لیلی اور رفیق چوہدری نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے مولا جٹ کا کردار نبھایا ہے اور آسیہ نے مکھو کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں اقبال حسن، افضال احمد، غزالہ اور الیاس کشمیری نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔
وحشی جٹ (Wehshi Jatt) | |
---|---|
250px | |
ہدایت کار | حسن عسکری ارشاد ساجد (معاون) |
پروڈیوسر | عبدالمجید اکبر حسین |
تحریر | ناصر ادیب |
ستارے | |
راوی | محمد اسماعیل (مرحوم) |
موسیقی | صفدر حسین |
سنیماگرافی | ارشاد احمد اعجاز چوہدری |
ایڈیٹر | ارشاد درانی |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی لمیٹڈ فامؤس ویڈیو (یوکے) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 134 منٹ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
کاسٹ
ترمیم
|
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (20 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم وحشی جٹ کی اوریجنل کوالٹی موویز دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020
بیرونی رابطہ
ترمیم- وحشی جٹ ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- وحشی جٹ ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- وحشی جٹ ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |