ورلکشمی سرتھکمار
ورلکشمی سرتھکمار (پیدائش: 5 مارچ، 1985ء) ایک بھارتی فلم اداکارہ ہیں، جو تمل، ملیالم اور کنڑا زبانوں کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔ انھوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز تمل فلم پوڈا پوڈی (2012ء) سے کیا۔[3][4]
ورلکشمی سرتھکمار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | چینائی، تمل ناڈو، بھارت[1] |
5 مارچ 1985
رہائش | چینائی، تمل ناڈو، بھارت |
شہریت | بھارت |
والدین | آر سرتھکمار (باپ) چھایا (ماں) رادھیکا سرتھکمار (سوتیلی ماں) |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | تمل |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمورلکشمی، اداکار آر سرتھکمار اور چھایا کے گھر 5 مارچ، 1985ء کو پیدا ہوئیں۔ رادھیکا سرتھکمار آپ کی سوتیلی ماں ہیں۔[5][6] ورلکشمی نے ہندوستان آرٹس اور سائنس کالج، چینائی سے مائیکرو بائیولوجی میں گریجویشن کی اور ساتھ میں جامعہ ایڈنبرگ سے بزنس مینیجمنٹ کی ڈگری حاصل کی۔ آپ نے اداکارہ بننے سے پہلے انوپم کھیر اداکاری اسکول، ممبئی میں اداکاری کی تیاری کی۔[7]
فلموگرافی
ترمیمسال | فلم | کردار | زبان | حواشی |
---|---|---|---|---|
2012ء | پوڈا پوڈی | نشا | تمل | |
2014ء | مانیکیا | سندھو | کنڑا | |
2015ء | رانا | خود | خصوصی ظہور وٹ ٹو ڈو؟ (What to do?) گانے میں | |
2016ء | تھرئی تھپٹئی | سورولی | تمل | |
کسبا | کملا | ملیالم | ||
2017ء | وکرم ویدھا | چندرا | تمل | |
نبونن | وندنا | دوہری زبان فلم، وسمایا، کنڑا میں | ||
کاٹو | متھولیکشمی | ملیالم | ||
ستیہ | انویا بھرتواج | تمل | ||
ماسٹر پیس | اے سی پی بھاونی درگا | ملیالم | ||
2018ء | مسٹر چندرا مولی | بھیروی | تمل | |
اچرکئی | سویتا | |||
سنداکوژی 2 | پیچی | |||
سرکار | کومل ولی | |||
ماری 2 | وجیا | تیاری جاری | ||
2019ء | ویلویٹ ناگرم | اعلان ہوگا | تمل | فلمنگ |
کانی راسی | اعلان ہوگا | فلمنگ | ||
امائی | اعلان ہوگا | منسوخ | ||
مدھا گجا راجا | مایا | منسوخ | ||
نیا 2 | اعلان ہوگا | فلمنگ |
اعزازات اور نامزدگیاں
ترمیمسال | اعزاز | فلم | نتیجہ |
---|---|---|---|
2012ء | وجے اعزاز برائے بہترین نووارد اداکارہ | پوڈا پوڈی | فاتح |
ایڈیسن اعزاز برائے بہترین نووارد اداکارہ | فاتح | ||
2016ء | چٹھا جنوبی ہند بین الاقوامی فلم اعزاز برائے ناقدین کی پسند بہترین اداکارہ | تھرئی تھپٹئی | فاتح |
چٹھا جنوبی ہند بین الاقوامی فلم اعزاز برائے بہترین نووارد اداکارہ | کسبا | نامزد | |
2017ء | ایڈیسن اعزاز برائے بہترین کردار | وکرم ویدھا | نامزد |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ | نامزد | ||
ٹیکنوفیس اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ | نامزد | ||
وجے اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ | نامزد |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Varalaxmi is Excited about Maanikya"۔ newindianexpress.com۔ 29 April 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2018
- ↑ Anupama Subramanian (3 April 2018)۔ "Varalaxmi's fan moment with Kamal Haasan"۔ دکن کرانیکل (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2018
- ↑ "Simbu follows Ajith"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ Times News Network۔ 9 November 2012۔ 27 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2012
- ↑ K.R. Mangandan (20 October 2012)۔ "Worth the wait"۔ دی ہندو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2012
- ↑ Kanchana Devi (7 November 2012)۔ "Tamil movie releases for Diwali 2012 – Podaa Podi"۔ TruthDrive.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2012
- ↑ "Varalakshmi: I always wanted to become an actress"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2018
- ↑ "Varalakshmi: I always wanted to become an actress"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2018
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ورلکشمی سرتھکمار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |