وسطی آئرش
وسطی آئرش (انگریزی: Middle Irish) (کبھی کبھار وسطی گیلک (Middle Gaelic) بھی کہا جاتا ہے[1]، (آئرستانی: An Mheán-Ghaeilge)[2]) ایک گویڈیلک زبان ہے جو جزیرہ آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور آئل آف مین میں تقریباً 900-1200 عیسوی میں بولی جاتی تھی۔ یہ قدیم انگریزی اور انتدائی وسطی انگریزی کی ہم عصر زبان ہے۔ جدید گیلک زبانیں آئرش، اسکاٹش گیلک اور مینکس وسطی آئرش سے ہی نکلی ہیں۔
وسطی آئرش | |
---|---|
Middle Irish Gaoidhealg | |
تلفظ | [ˈɡəiðeɫɡ] |
مقامی | جزیرہ آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ، آئل آف مین |
دور | Circa 900-1200 |
ہند۔یورپی
| |
ابتدائی شکل | |
لاطینی رسم الخط (گیلک حروف تہجی) | |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | mga |
آیزو 639-3 | mga |
گلوٹولاگ | کوئی نہیں |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Josh Mittleman۔ "Concerning the name Deirdre"۔ Medieval Scotland۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2013۔
Early Gaelic (a.k.a. Old Irish) is the form of Gaelic used in Ireland and parts of Scotland from roughly 600–900 AD. Middle Gaelic (a.k.a. Middle Irish) was used from roughly 900–1200 AD, while Common Classical Gaelic (a.k.a. Early Modern Irish, Common Literary Gaelic, etc.) was used from roughly 1200–1700 AD
- ↑ https://www.uni-due.de/DI/DI_Middle_Irish.htm