ولایت بیروت
ولایت بیروت (Beirut Vilayet) سلطنت عثمانیہ کی ایک ولایت تھی۔ یہ 1888ء میں ولایت سوریہ کے ساحلی علاقوں سے قائم کی گئی۔ بیروت سلطنت عثمانیہ کی بین الاقوامی تجارت کا 11 فیصد سنبھالے ہوئے تھا۔ [1] ولایت اذقیہ کے بندرگاہ شہر سے شمال یافا تک پھیلی ہوئی تھی۔ [2] اس کے مشرق میں ولایت سوریہ، شمال میں ولایت حلب، جنوب میں خود مختار متصرفیہ قدس شریف اور مغرب میں بحیرہ روم واقع تھا۔
ولایت بیروت Beirut Vilayeti | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1888–1917 | |||||||||
ولایت بیروت 1900 | |||||||||
دار الحکومت | بیروت | ||||||||
رقبہ | |||||||||
• 1885 | 30,490 کلومیٹر2 (11,770 مربع میل) | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1885 | 533500 | ||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1888 | ||||||||
• | 1917 | ||||||||
| |||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | لبنان اسرائیل سوریہ فلسطین |
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Encyclopedia of the Ottoman Empire، ص 87، گوگل کتب پر By Gábor Ágoston, Bruce Alan Masters
- ↑ Bruce Masters (29 اپریل 2013)۔ The Arabs of the Ottoman Empire, 1516-1918: A Social and Cultural History۔ Cambridge University Press۔ ص 182۔ ISBN:978-1-107-03363-4۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-08