ولز ٹرافی 1991–92ء
ولز ٹرافی 1991–92ء (آئی ٹی سی لمیٹڈ کے اسپانسر ولز کے نام سے منسوب) ایک سہ رخی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو شارجہ میں 17 اکتوبر اور 25 اکتوبر 1991ء کے درمیان منعقد ہوا۔ اس میں پاکستان ، ویسٹ انڈیز اور بھارت کی قومی کرکٹ ٹیمیں شامل تھیں۔ پاکستان نے 25 اکتوبر کو فائنل میں بھارت کو شکست دے کر ٹورنامنٹ جیتا تھا۔ پری ٹورنامنٹ فیورٹ پاکستان اپنے پہلے دو میچ ہارنے کے باوجود جیت گیا اور ان کی پوزیشن اس وقت تک بے بس دکھائی دی جب تک کہ ویسٹ انڈیز تیسرے میں تین گیندوں پر 2رنز بنانے میں ناکام رہا۔
پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمدوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمونود کامبلی اور جواگل سری ناتھ نے بھات کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمچوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمپانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمچھٹا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمفائنل
ترمیمبھارت کے سنجے منجریکر نے سیریز کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کیا۔