ولیم ورڈذورتھ (William Wordsworth) (1770-1850) انگریزی زبان کا شاعر تھا۔ اسنے اپنے دوست کالرج کے ساتھ مل کر انگریزی ادب میں رومانوی تحریک کی بنیاد رکھی۔ فطرت ورڈذورتھ کی شاعری کی اہم خصوصیت ہے۔

ولیم ورڈزورتھ
(انگریزی میں: William Wordsworth ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 7 اپریل 1770ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوکیرموود [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 اپریل 1850ء (80 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا [8]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ [8]
مملکت برطانیہ عظمی (–1 جنوری 1801)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل انگریز [8]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب انگلیکانیت [8]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ جانز کالج [8]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر [8][9]،  غنائی شاعر [8]،  مصنف [10]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [11][8][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ولادت

ترمیم

ورڈذورتھ 7 اپریل 1770ء کوکر مائوتھ کمبریا میں پیدا ہوا۔

تعلیم

ترمیم

1787ء تک ہاکس ہیڈ گریمر اسکول میں تعلیم پائی۔ پھر ہینٹ جان کالج کیمبرج میں داخلہ لیا۔

رومانس

ترمیم

1790ء میں سیر کے لیے فرانس الپس اور اٹلی گیا۔ واپس 1791 میں فرانس آیا اور اسے انقلاب فرانس اور ایک فرانسیسی لڑکی این ویلن سے شدید محبت ہو جاتی ہے۔ اور اس کی ایک بیٹی بھی ہوتی ہے فرانس اور انگلستان کی کشیدگی دونوں کو علاحدہ کر دیتی ہے۔

رومانوی تحریک

ترمیم

1798 ورڑز ورتھ اور کولرج ملکر ایک شعری مجموعہ Lyrical Ballads شائع کرتے ہیں اور اس طرح انگریزی ادب میں رومانوی تحریک کا آغاز ہوتا ہے۔

شاعری

ترمیم

ورڈذورتھ نے ایک نئی طرح کی شاعری کا آغاز کیا۔ اس شاعری کے کردار عام لوگ تھے۔ شاعری کی زبان عام بول چال کی زبان تھی۔ شاعری کے مرکزی خیال عام لوگ تھے۔

زندگی کے آخری حصے میں ورڈذورتھ انگلستان کا درباری شاعر بھی رہا۔

ولیم ورڈزورتھ اور اقبال

ترمیم

فطرت پرست رومانوی شاعر۔ جس نے سیموئیل ٹیلر کالرج کے ساتھ مل کر انگریزی ادب میں رومانوی دور کا آغاز کیا۔ ورڈزورتھ کے خیالات شیخ محی الدین ابنِ عربی کی وحدت الوجودی تعلیمات سے قریبی مناسبت رکھتے ہیں۔ علامہ اقبال نے اپنی بیاض میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ورڈز ورتھ نے انھیں زمانۂ طالب علمی میں دہریت سے محفوظ رکھا۔ مناظرِ فطرت کی عکاسی میں اقبال اور ورڈورتھ میں کافی مماثلتیں پائی جاتی ہیں لیکن جب تسخیرِ فطرت کا معاملہ آتا ہے تو ان ہر دو شعرا کے نظریات میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [13]

وفات

ترمیم

ورڈزورتھ کا انتقال 23 اپریل1850ء کو ہوا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118635212 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120285721 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/William-Wordsworth — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6mk69t1 — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/william-wordsworth — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p15380.htm#i153791 — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1159 — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح https://www.biography.com/people/william-wordsworth-9537033 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 ستمبر 2018
  9. https://cs.isabart.org/person/16098 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  10. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  11. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120285721 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10621283
  13. (تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)