مولانا محمد ولی رازی پاکستان کے دیوبند مکتب فکر کے کبار علما میں شمار ہو تے ہیں۔

  • ولی رازی مفتی محمد شفیع کے بیٹے قیام پاکستان کے وقت انکی عمر 13 ،12 برس تھی۔
  • آپ کراچی یونیورسٹی سے اسلامی علوم میں پہلی پوزیشن کے ساتھ ایم اے کر چکے آپ روزنامہ امت میں روشن جھرو کے کے عنوان سے کالم لکھتے ہیں۔
  • اپ مفتی تقی عثمانی اور رفیع عثمانی کے بھائی ہیں
  • سیرت النبی صلى الله عليه وسلم پر پہلی غیر منقوط کتاب "ہادی عالم"کے مصنف ہیں
ولی رازی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 15 جون 2019  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد محمد شفیع عثمانی  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ہادیٔ عالم  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نمایاں کامترميم

ان کا نمایاں اعزاز سیرت طیبہ پر لکھی جانے والی پہلی اردو معرّا غیر منقوط کتا ب ہادیٔ عالم ہے[1]

حوالہ جاتترميم

  1. ہادیٔ عالم محمد ولی رازی، دارالعلم کراچی