ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1992-93ء

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے 1992-93ء کے کرکٹ سیزن کے دوران آسٹریلیا کا دورہ کیا اور آسٹریلیا کے خلاف 5ٹیسٹ میچ کھیلے۔ دونوں ٹیمیں فرینک وریل ٹرافی کے لیے مدمقابل ہوئیں جس کا انعقاد ویسٹ انڈیز نے 1978ء سے کیا تھا اور سیریز کو بینسن اینڈ ہیجز نے سپانسر کیا تھا۔ ویسٹ انڈیز نے 2میچ ڈرا ہونے کے ساتھ سیریز – سے جیت لی۔

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1992-93ء
ویسٹ انڈیز
آسٹریلیا
تاریخ 2 نومبر 1992 – 1 فروری 1993
کپتان آر بی رچرڈسن اے آر بارڈر
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیز 5 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ڈی سی بون 490 برائن لارا 466
زیادہ وکٹیں مرو ہیوز 20 کرٹلی ایمبروز 33
بہترین کھلاڑی کرٹلی ایمبروز (ویسٹ انڈیز)

ٹیسٹ سیریز کے علاوہ، ویسٹ انڈیز نے شیفیلڈ شیلڈ اور نمائندہ ٹیموں کے خلاف کچھ ٹور میچ بھی کھیلے اور محدود اوورز کی 1992-93ء آسٹریلیائی سہ فریقی سیریز میں آسٹریلیا اور پاکستان کے خلاف حصہ لیا۔

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
27 نومبر تا 1 دسمبر 1992
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
293 (112.1 اوورز)
ایلن بارڈر 73 (163)
کارل ہوپر 4/75 (30.1 اوورز)
371 (124.3 اوورز)
کیتھ آرتھرٹن 157* (343)
بروس ریڈ 5/112 (37 اوورز)
308 (120.2 اوورز)
ڈیوڈ بون 111 (259)
کرٹلی ایمبروز 5/66 (32 اوورز)
133/8 (65 اوورز)
رچی رچرڈسن 66 (181)
کریگ میک ڈرمٹ 4/35 (18 اوورز)
میچ ڈرا
دی گابا، برسبین
امپائر: ٹیری پریو اور سٹیورینڈل (امپائر)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ بون (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • ڈیمین مارٹن (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
26–30 دسمبر 1992
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
395 (153 اوورز)
مارک واہ 112 (234)
کورٹنی والش 4/91 (39 اوورز)
233 (85.1 اوورز)
کیتھ آرتھرٹن 71 (185)
کریگ میک ڈرمٹ 4/66 (25.1 اوورز)
196 (91.4 اوورز)
ڈیمین مارٹن 67* (141)
ایان بشپ 3/45 (20 اوورز)
219 (71.2 اوورز)
فل سیمنز 110 (178)
شین وارن 7/52 (23.2 اوورز)
آسٹریلیا 139 رنز سے جیت گیا
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن
امپائر: سٹیورینڈل (امپائر) اور کول ٹمنس
میچ کا بہترین کھلاڑی: شین وارن (آسٹریلیا)

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
2-6 جنوری 1993
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
503/9ڈکلیئر (171.4 اوورز)
اسٹیو واہ 100 (207)
کارل ہوپر 3/137 (45.4 اوورز)
606 (184.4 اوورز)
برائن لارا 277 (372)
مرو ہیوز 3/76 (16.4 اوورز)
117/0 (47 اوورز)
ڈیوڈ بون 63* (134)
میچ ڈرا
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: ڈیرل ہیئر اور ٹیری پریو
میچ کا بہترین کھلاڑی: برائن لارا (ویسٹ انڈیز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا.
  • جونیئر مرے (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
  • برائن لارا (ویسٹ انڈیز) نے اپنا پہلا ٹیسٹ سنچری اور ڈبل سنچری بنائی

چوتھا ٹیسٹ

ترمیم
23-26 جنوری 1993
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
252 (67.3 اوورز)
برائن لارا 52 (76)
مرو ہیوز 5/64 (21.3 اوورز)
213 (75.2 اوورز)
مرو ہیوز 43 (66)
کرٹلی ایمبروز 6/74 (28.2 اوورز)
146 (41.5 اوورز)
رچی رچرڈسن 72 (106)
ٹم مئے 5/9 (6.5 اوورز)
184 (79 اوورز)
جسٹن لینگر 54 (146)
کرٹلی ایمبروز 4/46 (26 اوورز)
ویسٹ انڈیز 1 رن سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: ڈیرل ہیئر اور لین کنگ (امپائر)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کرٹلی ایمبروز (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
  • جے ایل لینگر (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

پانچواں ٹیسٹ

ترمیم
30 جنوری تا یکم فروری 1993
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
119 (47.2 اوورز)
ڈیوڈ بون 44 (122)
کرٹلی ایمبروز 7/25 (18 اوورز)
322 (90.4 overs)
فل سیمنز 80 (147)
مرو ہیوز 4/71 (25.4 اوورز)
178 (57 اوورز)
ڈیوڈ بون 52 (123)
ایان بشپ 6/40 (16 اوورز)
ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 25 رنز سے جیت گیا۔
واکا گراؤنڈ، پرتھ
امپائر: سٹیورینڈل (امپائر) اور کول ٹمنس
میچ کا بہترین کھلاڑی: کرٹلی ایمبروز (ویسٹ انڈیز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • Tاس کا میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔
  • جے اینجل (آسٹریلیا) اور اینڈرسن کمنز (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
  • ویسٹ انڈیز (ویسٹ انڈیز) نے اس ٹیسٹ کے دوران 7-1 کا اپنا مشہور اسپیل ریکارڈ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "REPORT: Second Test, AUSTRALIA v WEST INDIES 1992-93"۔ Wisden Almanack 1994 edition۔ ESPN Cricinfo