ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1996-97ء

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے 1996-97ء کے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کیا اور آسٹریلیا کے خلاف 5 ٹیسٹ میچ کھیلے۔ آسٹریلیا نے سیریز 3-2 سے جیت لی۔ 2022ء تک یہ آخری موقع ہے جس پر ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کی سرزمین پر کوئی ٹیسٹ میچ جیتا تھا۔ ٹیم نے آسٹریلیا اور پاکستان کے خلاف 1996-97ء کارلٹن اور یونائیٹڈ سیریز ، ایک ایک روزہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ بھی کھیلا اور بیسٹ آف تھری فائنلز کی سیریز میں پاکستان سے 2-0 سے ہار گئی۔

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
22–26 نومبر 1996ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
479 (151 اوورز)
ایان ہیلی 161* (250)
کورٹنی والش 4/112 (35 اوورز)
277 (108.1 اوورز)
کارل ہوپر 102 (228)
پال ریفل 4/58 (24.1 اوورز)
217/6 ڈکلیئر (65 اوورز)
مارک واہ 57 (95)
ایان بشپ 3/49 (13 اوورز)
296 (106.5 اوورز)
شیرون کیمبل 113 (327)
گلین میک گراتھ 4/60 (29.5 اوورز)
آسٹریلیا 123 رنز سے جیت گیا۔
برسبین کرکٹ گراؤنڈ, وولون گابا, برسبین
امپائر: سیرل مچلے (جنوبی افریقہ) اور سٹیورینڈل (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ایان ہیلی (آسٹریلیا)

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
29 نومبر–3 دسمبر 1996ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
331 (119.5 اوورز)
گریگ بلیویٹ 69 (169)
کورٹنی والش 5/98 (30 اوورز)
304 (117.2 اوورز)
شیرون کیمبل 77 (155)
گلین میک گراتھ 4/82 (31 اوورز)
312/4 ڈکلیئر (106 اوورز)
میتھیو ایلیٹ 78 ریٹائرڈ زخمی (162)
ایان بشپ 2/54 (20 اوورز)
215 (69.4 اوورز)
شیو نارائن چندر پال 71 (68)
شین وارن 4/95 (27.4 اوورز)
آسٹریلیا 124 رنز سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا) اور ڈیوڈ شیپرڈ (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: گلین میک گراتھ (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جیسن گلیسپی (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
26–28 دسمبر 1996ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
219 (74.5 اوورز)
گریگ بلیویٹ 62 (154)
کرٹلی ایمبروز 5/55 (24.5 اوورز)
255 (109.1 اوورز)
شیو نارائن چندر پال 58 (147)
گلین میک گراتھ 5/50 (30 اوورز)
122 (45.5 اوورز)
اسٹیو واہ 37 (87)
کرٹلی ایمبروز 4/17 (12 اوورز)
87/4 (23.5 اوورز)
شیو نارائن چندر پال 40 (82)
گلین میک گراتھ 3/41 (9 اوورز)
ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ, ملبورن
امپائر: پیٹر پارکر (آسٹریلیا) اور سری وینکٹا راگھون (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کرٹلی ایمبروز (ویسٹ انڈیز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔

چوتھا ٹیسٹ

ترمیم
25–28 جنوری 1997ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
130 (47.5 اوورز)
جونیئر مرے 34 (43)
مائیکل بیون 4/31 (9.5 اوورز)
517 (162.3 اوورز)
میتھیو ہیڈن 125 (226)
کارل ہوپر 2/86 (31 اوورز)
204 (69.4 اوورز)
برائن لارا 78 (144)
مائیکل بیون 6/82 (22.4 اوورز)
آسٹریلیا ایک اننگز اور 183 رنز سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول, ایڈیلیڈ
امپائر: سٹیورینڈل (آسٹریلیا) اور ڈیوڈ شیپرڈ (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: مائیکل بیون (آسٹریلیا)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
  • اینڈی بیچل (آسٹریلیا) اور ایڈرین گریفتھ (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

پانچواں ٹیسٹ

ترمیم
1–3 فروری 1997ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
243 (80 اوورز)
مائیکل بیون 87* (164)
کرٹلی ایمبروز 5/43 (18 اوورز)
384 (111 اوورز)
برائن لارا 132 (183)
پال ریفل 5/73 (26 اوورز)
194 (47.3 اوورز)
میتھیو ہیڈن 47 (102)
کرٹلی ایمبروز 5/74 (20 اوورز)
57/0 (10.3 اوورز)
رابرٹ سیموئلز 35* (39)
ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ
امپائر: ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا) اور پیٹرولی (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کرٹلی ایمبروز (ویسٹ انڈیز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔

حوالہ جات

ترمیم