ویلری کیتھرین ہارپر (انگریزی: Valerie Harper) (22 اگست 1939ء تا 30 اگست 2019) امریکی اداکارہ تھیں۔ انھوں نے اپنے کیرئر کا آغاز بطور رقاصہ کیا تھا اور وہ براڈ وے کے لیے ناچتی تھیں۔ انھوں نے اپنا موسیقی کیرئر 1959ء میں میک می الونگ سے شروع کیا۔

ویلری ہارپر
(انگریزی میں: Valerie Harper ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Valerie Kathryn Harper ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 22 اگست 1939ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 اگست 2019ء (80 سال)[4][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس اینجلس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ہالی ووڈ فارایور قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ایشلنڈ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بنفشی   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات رکارڈ ساچال (شادی. 1964; طلاق. 1978)
ٹونی کیچیوٹی (شادی. 1987)
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  مصنفہ ،  منچ اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (2010)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ - موشن پکچر   ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

ان کی ولادت 22 اگست 1939ء کو سفرن، نیو یارک میں ہوئی۔[5][6] ان کی والدہ آئیوا ملڈریڈ (1910ء-1988ء)[7] اور والد ہوارڈ ڈونالڈ ہارپر (1907ء-1981ء) تھے۔ والد تاجر تھے۔ ویلری کے دو بھائی بہن ہیں۔

انھوں نے انکشاف کیا تھا ان کے والدین لڑکے کی امید لگا بیٹھے تھے، ان کا پہلا اور درمیانی نام اس سال کے دو خواتین ٹینیس فاتحین ویلری اسکاٹ اور کے سٹیمرس کے نام پر رکھا گیا ہے۔[8][9][10] وہ فرانسیسی، انگریزی، آئرلینڈی اور اسکاٹلینڈی نزاد ہیں۔[11] ان کی تربیت کاتھولک کلیسیا مذہب میں ہوئی ہے[12][6] مگر انھوں نے بڑے ہو کر کلیسا کو خیرآباد کہدیا تھا۔[13]

ان کے والد کے کام کی وجہ سے ان کے خاندان کو ہر دو سال میں کہیں اور بسمنا پڑتا تھا۔ پارپر نے اسی وجہ سے کئی اسکولوں میں ابتدائی تعلیم حاصل کی جیسے ساوتھ اورینج، نیو جرسی، پاساڈینا، کیلیفورنیا، ایشلنڈ، اوریگون، جرسی شہر، نیو جرسی وغیرہ۔ اوریگون واپسی کے بعد انھوں نے نیو یارک میں تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔ انھوں نے نیو جرسی کے لنکن ہائی اسکول میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی جہاں نے ان کے ہم درسوں میں سال مینیو، ٹیسزڈے ویلڈ اور کارل لنلی وغیرہ تھے۔[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tc3jzc — بنام: Valerie Harper — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/44186 — بنام: Valerie Harper — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14050382r — بنام: Valerie Harper — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. Valerie Harper, Emmy award-winning star of TV series Rhoda, dies aged 80
  5. "Valerie Harper Biography"۔ The Biography Channel (A&E Networks)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2014 
  6. ^ ا ب پ Harper in Valerie Harper Interview Part 1 of 3. Archive of American Television. فروری 26, 2009. Event occurs at 00:36. http://www.emmytvlegends.org/interviews/people/valerie-harper#۔ اخذ کردہ بتاریخ 2014-04-16. "It's 'well-known' that I was born in 1940, I read it everywhere, but it was actually 1939." 
  7. "Iva Mcconell Harper"۔ Family Search۔ 04 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2015 
  8. Valerie Harper (جنوری 15, 2013)۔ I Rhoda: A Memoir۔ Gallery Books۔ صفحہ: 8۔ ISBN 978-1-4516-9946-3 
  9. Richard Ouzounian (اپریل 12, 2006)۔ "Good as Golda; Yes, that is veteran actress Valerie Harper playing Israel's 1970s prime minister in a play coming soon to Toronto. Turns out Rhoda Morgenstern has Canadian roots"۔ ٹورانٹو اسٹار۔ 31 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2017 
  10. Bawden 1987
  11. "Ask Them Yourself"۔ Daytona Beach Morning Journal۔ جولائی 28, 1973 
  12. Jacobs 2008، ص 1
  13. Gregory 2002، ص 35