ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/شاہ جہاں

شاہ جہاں ترمیم

نامزد کنندہ(گان): Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:39، 30 جون 2023ء (م ع و)

یہ مضمون ویکیپیڈیا کی 88 زبانوں میں موجود ہے۔ کوشش کی گئی ہے کہ مواد کے لحاظ سے یہ جامع اور منفرد مضمون ہو جو کسی بھی دیگر ویکیپیڈیا سے بہتر ہو۔ اگر آپ کو اس مضمون میں کوئی کمی یا خامی نظر آئے تو براہ مہربانی آپ مضمون میں ترامیم کریں تاکہ اسے منتخب مضمون کا درجہ دیا جا سکے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:39، 30 جون 2023ء (م ع و)

تائید ترمیم

  1.   تائید --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:17، 1 جولائی 2023ء (م ع و)
  2.   تائید --علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:15، 13 جولائی 2023ء (م ع و)
  3.   تائید-- عاقب نذیر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:22، 15 ستمبر 2023ء (م ع و)

ننقید ترمیم

تبصرہ ترمیم

"مواد کے لحاظ سے یہ جامع اور منفرد مضمون ہو جو کسی بھی دیگر ویکیپیڈیا سے بہتر ہو" یہ غلط بیانی ہے عربی ویکیپیڈیا پر مضمون خاصہ بہتر ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:02، 3 اگست 2023ء (م ع و)

نتیجہ ترمیم