ویکیپیڈیا:نام فضا
یہ ایک صفحۂ معلومات ہے جو قوانین ویکیپیڈیا کے ذیل میں برادری کے اتفاق رائے کو ظاہر کرتا ہے۔ چونکہ بذات خود یہ کسی ہدایت یا حکمت عملی کا حصہ نہیں ہے، بلکہ یہ دیگر ویکیپیڈیا ہدایات اور حکمت عملی کا ضمیمہ ہے؛ اس لیے براہ کرم حالیہ صفحہ اور متعلقہ حکمت عملی صفحہ کے درمیان تضاد کی صورت میں اصل حکمت عملی صفحہ کو ترجیح دیں اور اسی کا حوالہ دیں۔ |
ویکیپیڈیا کے نامہائے فضا | |||
---|---|---|---|
بنیادی نامہائے فضا | تبادلۂ خیال نامہائے فضا | ||
0 | مرکزی | تبادلۂ خیال | 1 |
2 | صارف | تبادلۂ خیال صارف | 3 |
4 | ویکیپیڈیا | تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا | 5 |
6 | فائل | تبادلۂ خیال فائل | 7 |
8 | میڈیاویکی | تبادلۂ خیال میڈیاویکی | 9 |
10 | سانچہ | تبادلۂ خیال سانچہ | 11 |
12 | معاونت | تبادلۂ خیال معاونت | 13 |
14 | زمرہ | تبادلۂ خیال زمرہ | 15 |
100 | باب | تبادلۂ خیال باب | 101 |
102 | کتاب | تبادلۂ خیال کتاب | 103 |
118 | مسودہ | تبادلۂ خیال مسودہ | 119 |
828 | ماڈیول | تبادلۂ خیال ماڈیول | 829 |
2600 | موضوع | ||
مجازی نامہائے فضا | |||
-1 | خاص | ||
ویکیپیڈیا نام فضا ان صفحات کے مجموعہ کو کہتے ہیں جن کے عنوانات کسی سابقہ (prefix) سے شروع ہوتے ہیں۔ یہ سابقے میڈیاویکی سافٹ ویئر کے جانب سے تسلیم شدہ ہوتے ہیں، تسلیم شدہ سابقوں کے علاوہ دیگر کوئی بھی سابقہ نام فضا نہیں بن سکتا۔ جبکہ مرکزی نام فضا میں کوئی سابقہ نہیں ہوتا۔ مثلاً صارف نام فضا میں وہ تمام صفحات شامل ہوں گے جو صارف: کے سابقہ سے شروع ہوتے ہیں۔ دائرۃ المعارف کے مضامین جو مرکزی نام فضا میں ہوتے ہیں ان میں کوئی سابقہ نہیں ہوتا۔
اردو ویکیپیڈیا میں اس وقت 18 نامہائے فضا موجود ہیں جن میں ان کے ساتھ ان کے تبادلۂ خیال نام فضا بھی شامل ہے، ان میں 9 بنیادی اور اساسی نام فضا ہے جبکہ 1 نام فضا مجازی ہے۔ ان تمام نامہائے فضا کا نقشہ بائیں جانب جدول میں دیا گیا ہے۔
تفصیلی جدول
ترمیمنام فضا | مشمولہ |
---|---|
0 : (بدون سابقہ) |
|
2 : صارف: |
|
4 : ویکیپیڈیا: |
|
6 : تصویر: |
|
8 : میڈیاوکی: |
|
10 : سانچہ: |
|
12 : معاونت: |
|
14 : زمرہ: |
|
100 : باب: |
|
1, 3, 5, 7, 9, 11, 13, 15, 101, 105 تمام نامہائے فضا سے ان کے تبادلہ خیال نام فضا مربوط ہے |
|
-1 : خاص: |
|
پروگرامنگ
ترمیمپروگرامنگ (programming) کے مقصد کے تحت ویکیپیڈیا میں موجود جملہ نامہائے فضا کو علاحدہ علاحدہ اعداد دیے گئے ہیں۔ ہر نام فضا کا سابقہ متغیر کے ذریعہ اس شکل {{ns:xx}} میں تشکیل پاتا ہے جیسے درج ذیل جدول میں موجود ہے۔
متغیر برائے نام فضا | نتیجہ (نام فضا کا نام) | متغیر برائے نام فضا | نتیجہ (نام فضا کا نام) |
---|---|---|---|
{{ns:-2}} | میڈیا | {{ns:-1}} | خاص |
{{ns:0}} | (main namespace, returns empty string) | {{ns:1}} | تبادلۂ خیال |
{{ns:2}} | صارف | {{ns:3}} | تبادلۂ خیال صارف |
{{ns:4}} | ویکیپیڈیا | {{ns:5}} | تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا |
{{ns:6}} | فائل | {{ns:7}} | تبادلۂ خیال فائل |
{{ns:8}} | میڈیاویکی | {{ns:9}} | تبادلۂ خیال میڈیاویکی |
{{ns:10}} | سانچہ | {{ns:11}} | تبادلۂ خیال سانچہ |
{{ns:12}} | معاونت | {{ns:13}} | تبادلۂ خیال معاونت |
{{ns:14}} | زمرہ | {{ns:15}} | تبادلۂ خیال زمرہ |
{{ns:100}} | باب | {{ns:101}} | تبادلۂ خیال باب |
نئی نام فضا
ترمیماردو ویکیپیڈیا پر حسب ضرورت نئی نام فضا بھی تخلیق کی جا سکتی ہے، اس کا طریقہ حسب ذیل ہے:
- دیوان عام/ٹیکنالوجی یا کسی مخصوص جگہ پر رائے شماری شروع کی جائے۔
- رائے شماری میں کامیابی کے بعد فیبریکیٹر پر درخواست کر دیں۔
درخواست دینے کے چند دنوں بعد نئی نام فضا تخلیق کر دی جاتی ہے۔