ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 مارچ
- واقعات
- 1302ء - شیکسپیئر کے مطابق رومیو اور جولیٹ نے شادی کی۔
- 1669ء - اٹلی میں آتش فشاں سے پندرہ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
- 1702ء - لندن میں پہلا انگریزی زبان میں اخبار دی ڈیلی کورنٹ شائع کیا گیا۔
- 1963ء - صومالیہ نے برطانیہ سے سفارتی روابط منقطع کئے۔
- 1988ء - عراق ایران جنگ،ایران اور عراق شہری علاقوں پر گولہ باری بند کرنے پر رضامند ہوئے۔
- 2004ء - میڈرڈ میں ٹرین بم دھماکا 170 ہلاک 500 افراد زخمی ہوئے۔
- ولادت
- 1890ء – وین ایور بش، امریکی انجینئر
- 1915ء – وجے ہزارے، بھارتی کرکٹر
- 1920ء – نکولس بلومبرن، ڈچ امریکی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1931ء – روپرٹ مردوخ، آسٹریلوی نژاد امریکی تاجر
- 1952ء – ڈگلس ایڈمس، انگریز مصنف اور ڈراما نگار
- 1982ء – تھورا برچ، امریکی اداکارہ
- 1982ء – حسن رضا، پاکستانی کرکٹر
- وفات
- 638ء - سوفرونیئس
- 1955ء - الیگزنڈر فلیمنگ، سکاٹش ماہر حیاتیات (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 2002ء - جیمز ٹوبن، امریکی ماہر اقتصادیات (نوبل میموریل انعام برائے معاشیات)