ویکیپیڈیا:منتخب ایام/13 فروری
- 1695ء - امریکہ میں پہلا عوامی مدرسہ قائم ہوا۔
- 1668ء - ہسپانیہ نے پرتگال کی آزادی تسلیم کی۔
- 1861ء - ابراہام لنکن ، ریاستہائے متحدہ امریکا کے صدر بنے۔
- 1959ء - لڑکیوں کی پسندیدہ باربی ڈول پہلی بار فروخت کے لئے پیش کی گئی۔
- 1960ء - فرانس نے پہلا جوہری تجربہ کیا۔
- 2004ء - دنیا کا سب سے بڑا ہیرا دریافت ہوا۔
- سروجنی نائیڈو (بھارتی شاعرہ؛ پیدائش: 1879ء)
- فیض احمد فیض (پاکستانی شاعر؛ پیدائش: 1911ء)
- کینتھ مک ایلپن ( سکاٹش بادشاہ؛ وفات: 858ء)
- رچرڈ واگنر (جرمن موسیقار؛ وفات: 1883ء)