ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 جون
- واقعات
- 656ء - علی بن ابی طالب خلافت راشدہ کے خلیفہ بن گئے۔
- 1983ء - مونا محمود نژاد کو بہائی عقیدے کی نو دیگر خواتین کے ساتھ اس کے مذہبی عقائد کی وجہ سے ایران کے شہر شیراز میں موت کی سزا سنائی گئی اور پھانسی دی گئی۔
- 2023ء - ٹائٹن آبدوز (تصویر میں)، ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھنے کی کوشش کے دوران گم ہو گیا، جس میں موجود تمام پانچ افراد بشمول کمپنی کے شریک بانی اور سی ای او، سٹاکٹن رش شمالی بحر اوقیانوس میں ہلاک ہو گئے۔
- ولادت
- 1949ء - سوار محمد حسین، پاک فوج کے سپاہی اور نشان حیدر یافتہ
- 1952ء - ادریس دیبی، چاڈ کے صدر
- 1977ء - کایا کلاس، ایسٹونیا کے 19ویں وزیر اعظم
- وفات
- 767ء - ابو حنیفہ، تابعی، مسلمان عالم دین اور مجتہد
- 1858ء - رانی لکشمی بائی، جھانسی ریاست کی رانی
- 2023ء - شہزادہ داؤد، پاکستانی برطانوی تاجر،