ویکیپیڈیا:منتخب ایام/19 ستمبر
- واقعات
- 1848ء - امریکا کے بونڈ اور انگلستان کے لیسل نے زحل کا چاند ہائپریون دریافت کیا۔
- 1893ء - نیوزی لینڈ عورتوں کو ووٹ کا حق دینے والا پہلا ملک بنا۔
- 1950ء - اقوام متحدہ نے چین کی رکنیت کومسترد کردیا۔
- 1960ء - صدر پاکستان ایوب خان اور جواہر لال نہرو کے درمیان میں سندھ طاس معاہدہ پر کراچی میں دستخط۔
- 1991ء - پاکستان کو ایٹمی توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کے بورڈ کا بلا مقابلہ رکن منتخب کر لیا گیا۔
- سالگرہ
- 1911ء – ولیم گولڈینگ، برطانوی ناول نگار، ناٹک نگار، اور شاعر، نوبل انعام یافتہ
- 1919ء – خمار بارہ بنکوی، اردو شاعر
- 1913ء – فرانسس فارمر، امریکی اداکارہ
- 1926ء – مساٹوشی کوشیبا، جاپانی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 1961ء – آفتاب اقبال، پاکستانی صحافی اور پروگرام خبرناک کے میزبان
- برسی
- 1812ء – مائر امشیل روتشیلڈ، جرمن بینکار
- 1881ء – جیمز گارفیلڈ، امریکی جنرل، وکیل اور سیاست دان، اور بیسویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 2006ء – الزبتھ ایلن، امریکی اداکارہ