جیمز گارفیلڈ (انگریزی: James Garfield) (پیدائش: 19 نومبر 1831ء – انتقال: 19 ستمبر 1881ء) ریاستہائے متحدہ امریکا کے 20 ویں صدر تھے۔ وہ امریکا کے دوسرے صدر تھے جو دوران صدارت قتل کر دیے گئے (ابراہم لنکن پہلے صدر تھے)۔ وہ امریکا کی تاریخ میں سب سے کم عرصہ تک عہدۂ صدارت پر رہنے والے صدور میں دوسرے درجے پر ہیں، ولیم ہنری ہیریسن سب سے کم عرصہ تک امریکی صدر رہے۔ گارفیلڈ مارچ سے ستمبر 1881ء تک عہدۂ صدارت پر موجود رہے یعنی صرف چھ ماہ اور پندرہ دن۔ گارفیلڈ امریکا کی تاریخ کے واحد شخص ہیں جنہیں امریکی ایوان نمائندگان نے براہ راست صدر منتخب کیا جبکہ وہ واحد شخص ہیں جو بیک وقت کانگریس کے رکن، سینٹر اور صدر رہے۔ گارفیلڈ امریکا کے پہلے صدر تھے جو دونوں ہاتھوں سے کام کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے بلکہ وہ بیک وقت ایک ہاتھ سے لاطینی اور دوسرے ہاتھ سے قدیم یونانی تحریر کرنے کی حیران کن صلاحیت کے بھی حامل تھے۔

جیمز گارفیلڈ
(انگریزی میں: James Abram Garfield ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
James Abram Garfield, photo portrait seated.jpg
 

مناصب
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
4 مارچ 1863  – 8 نومبر 1880 
Flag of the President of the United States.svg صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (20 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
4 مارچ 1881  – 19 ستمبر 1881 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ردرفورڈ بی ہیز 
چیسٹر اے آرتھر  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: James Abram Garfield ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 19 نومبر 1831[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 ستمبر 1881 (50 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات شوٹ[8]،  دورۂ قلب،  نمونیا  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 7   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہائرم کالج (1851–1854)
ولیمز کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان[9]،  فوجی افسر،  وکیل،  ریاست کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[2]،  لاطینی زبان،  قدیم یونانی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ یونین آرمی،  امریکی فوج  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ میجر جنرل  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں امریکی خانہ جنگی  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
James A Garfield Signature.svg
 

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118716379  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11974061g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/James-A-Garfield — بنام: James A. Garfield — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6xw4php — بنام: James A. Garfield — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=381 — بنام: James Abram Garfield — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p32338.htm#i323377 — بنام: James Abram Garfield — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: Darryl Roger Lundy — خالق: Darryl Roger Lundy
  7. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/garfield-james-abram — بنام: James Abram Garfield
  8. مصنف: Candice Millard — ناشر: Anchor Books — ISBN 978-0-7679-2971-4
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118716379  — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0