ویکیپیڈیا:منتخب ایام/1 اکتوبر
- واقعات
- 331 ق م - سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دی
- 1918ء - پہلی جنگ عظیم: عرب افواج نے تھامس لارنس کی قیادت میں دمشق پر قبضہ کر لیا
- 1971ء - والٹ ڈزنی ورلڈ آرلینڈو، فلوریڈا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے قریب افتتاح
- 1989 - پاکستان دولت مشترکہ کا رکن بن گیا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے دور حکومت میں یہ رکنیت ختم کی تھی۔
- سالگرہ
- 1896ء - لیاقت علی خان، پاکستان کے پہلے وزیر اعظم
- 1898ء - پطرس بخاری، پاکستانی ادیب و مزاح نگار
- 1924ء - جمی کارٹر، امریکی صدر
- برسی
- 692ء - عبد اللہ بن زبیر، خلیفہ سلطنت امویہ
- 1422ء - تاج الدین فیروز شاہ، بہمنی سلطنت کا آٹھواں حکمران