ویکیپیڈیا:منتخب ایام/22 اکتوبر
- واقعات
- 1964ء – فرانسیسی فلسفی اور ادیب ژاں پال سارتر نے نوبل انعام لینے سے انکار کر دیا
- 1953ء – مسلم لیگ اسمبلی پارٹی نے فیصلہ کیا کہ پاکستان کے سربراہ مسلمان ہوں گے
- 1938ء –چیسٹرکارسن نے پہلی زیروکس کاپنگ مشین کا مظاہرہ کیا
- یوم ولادت
- 1900ء – اشفاق اللہ خان، ہندوستانی مجاہدِ آزادی
- 1915ء – اسحاق شامیر، سابق وزیر اعظم اسرائیل
- 1919ء – ڈورس لیسنگ، برطانوی مصنفہ
- 1937ء – قادر خان، بھارتی مزاحیہ اداکار
- 1973ء – دوست محمد کھوسہ، سابق وزیر اعلی پنجاب
- 1972ء – ریشم، پاکستانی اداکارہ
- یوم وفات
- 1894ء – خواجہ ناظم الدین، پاکستانی سیاست دان
- 1971ء – ہملٹن الیگزینڈر روسکین گب، انگریز مستشرق
- 1975ء – آرنلڈ ٹائن بی، انگریز مؤرخ
- 1990ء – لوئی التھیوز، فرانسیسی مارکسی فلسفی
- 1998ء – اجیت خان، بھارتی اداکار
- 2011ء – سلطان بن عبد العزیز، سعودی سابق ولی عہد