انگریزی نام۔Doris Lessing
2007ء کی ادب کی نوبل انعام یافتہ ادیبہ ۔1919ء کو ایران میں پیدا ہوئیں۔ زندگی کا کچھ حصہ انھوں نے افریقا میں گزارالیکن با لآخر 1949ء میں انھوں نے برطانیہ میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔

ڈورس لیسنگ
(انگریزی میں: Doris May Lessing ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Doris May Tayler ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 22 اکتوبر 1919ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کرمانشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 نومبر 2013ء (94 سال)[8][9][2][3][4][10][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [11]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت رائل سوسائٹی آف لٹریچر   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنفہ [1]،  شاعر [12]،  ناول نگار ،  ڈراما نگار [12]،  آپ بیتی نگار ،  منظر نویس ،  مضمون نگار ،  سائنس فکشن مصنف ،  نثر نگار [12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری ،  مضمون   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نوبل انعام برائے ادب   (2007)[15][16]
پرانسس آف آسٹریاس لٹریری پرائز (2001)[17]
کیٹالونیا بین الاقوامی انعام (1999)[18]
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

گذشتہ ایک صدی سے زیادہ کے عرصے میں ادب کا نوبل انعام حاصل کرنے والی وہ صرف گیارہویں خاتون ہیں۔ ان کی معروف کتابوں میں’دی گولڈن نوٹ بک‘، ’میموائرز آف اے سروائیور‘ اور ’دی سمر بیفور دی ڈارک‘ شامل ہیں۔

انیس سو باسٹھ میں جب’دی گولڈن نوٹ بک‘ منظرِعام پر آئی تو تحریکِ نسواں کے حامیوں نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا لیکن خود مصنفہ نے کبھی نسوانی تحریک کے لیے کسی جوش و خروش کا مظاہرہ نہیں کیا۔

گذشتہ تیس برس کے دوران میں انھیں تین بار ُبکرپرائز کے لیے بھی نامزد کیا گیا لیکن یہ انعام ان کے مقدر میں نہ تھا۔

بیرونی روابط

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11912701t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Doris-Lessing — بنام: Doris Lessing — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cz35ht — بنام: Doris Lessing — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?831 — بنام: Doris Lessing — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/153946715 — بنام: Doris May Lessing — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1517879 — بنام: Doris Lessing — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Doris Lessing dies aged 94
  9. ربط: https://d-nb.info/gnd/118572113 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/doris-lessing — بنام: Doris Lessing — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جون 2024
  12. https://cs.isabart.org/person/132293 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  13. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11912701t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/9453667
  15. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/2007/lessing-facts.html
  16. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  17. عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U24335
  18. http://web.gencat.cat/ca/generalitat/premis/pic/
  19. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/the-good-terrorist — اخذ شدہ بتاریخ: 8 نومبر 2022
  20. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/the-sirian-experiments
  21. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/briefing-for-a-descent-into-hell — اخذ شدہ بتاریخ: 8 نومبر 2022